Attock Cricket with Ameer Salfi

Attock Cricket with Ameer Salfi

Share

🏡 Property | 🎤 Public Interviews | 📍 Attock Updates | 📢 Business Promotion

28/08/2026

�🏏 ضلع اٹک کے کرکٹ شائقین! 🎙️

آپ کا پسندیدہ لائیو کرکٹ براڈکاسٹر کون ہے؟ 👑🏏

جس کی لائیو کوریج اور آواز آپ کو سب سے زیادہ پسند ہے؟ 🔥

👇 اپنے پسندیدہ براڈکاسٹر کا نام کمنٹ کریں! 🎙️❤️

27/08/2026

🔥🎙️ ضلع اٹک کے کرکٹ شائقین، آج کا سوال! 🏏🔥

ضلع اٹک کا نمبر 1 ٹیپ بال کا وکٹ کیپر کون ہے؟ 👑🎙️

👇 صرف ایک نام کمنٹ کریں!

26/08/2026

🔥🎙️ ضلع اٹک کے کرکٹ شائقین، آج کا سوال! 🏏🔥

ضلع اٹک کا نمبر 1 کرکٹ کمنٹیٹر کون ہے؟ 👑🎙️

جس کی آواز گراؤنڈ میں میچ کا مزہ دوبالا کر دے! 🔥

👇 صرف ایک نام کمنٹ کریں!

25/08/2026

🏏🔥 تحصیل پنڈی گھیب کا نمبر 1 آل راؤنڈر کون؟ 👑

ٹیپ بال کرکٹ کے شائقین، آپ کی نظر میں پنڈی گھیب کا سب سے خطرناک آل راؤنڈر کون ہے؟ 🤔🔥

👇 نام کمنٹ کریں
دیکھتے ہیں عوام کس کو نمبر 1 کا تاج پہناتی ہے! 👑🏏

24/08/2026

🚨🏏 Coming Soon… 🏏🚨

اٹک کرکٹ ود امیر سلفی دوبارہ کچھ نیا لانے کی کوشش… ❤️

📹 ٹیپ بال کرکٹ کی لائیو کوریج
🎤 کرکٹ پروگرامز
🏆 دلچسپ اپڈیٹس اور ہائی لائٹس

کافی عرصے سے پیج پر کام نہ ہونے کی وجہ سے ہمارا یہ قیمتی پلیٹ فارم آہستہ آہستہ اپنی رونق کھو رہا ہے۔
اگر اب بھی کام شروع نہ کیا تو شاید یہ قیمتی پیج ضائع ہو جائے… 🥀

ان شاء اللہ جلد دوبارہ آغاز کی کوشش ہوگی۔ 🏏🔥
Watsp Ameer Salfi
03485192779

21/08/2026

🔥🏏 اٹک کرکٹ کے شائقین، ایک سوال!
آپ کے خیال میں اٹک کے بہت سے ٹیلنٹڈ کھلاڑی مقامی سطح پر بہترین کارکردگی دکھانے کے باوجود بڑے لیول تک کیوں نہیں پہنچ پاتے؟ 🤔
کیا وجہ ہے؟
🏏 مواقع نہیں ملتے؟
💰 اسپانسر نہیں ملتا؟
🎯 اچھی کوچنگ کی کمی ہے؟
📣 سفارش یا تعلقات ضروری ہیں؟
یا پھر ٹیلنٹ کے ساتھ مستقل مزاجی کی کمی ہے؟
👇 اپنی رائے ضرور دیں، اور اگر آپ کے خیال میں اٹک کا کوئی ایسا کھلاڑی ہے جو بڑے لیول تک پہنچنے کا حقدار تھا لیکن نہیں پہنچ سکا، تو اس کا نام بھی لکھیں۔ 🔥❤️

20/08/2026

🔥🏏 اٹک کرکٹ کے شائقین کے لیے آج کا بڑا سوال!
🎯 اگر میچ کے آخری اوور میں صرف 6 رنز بچانے ہوں اور اٹک کے پاس اپنے تمام بولرز موجود ہوں، تو آپ گیند کس بولر کو دیں گے؟ 😱🔥
👇 صرف ایک بولر کا نام کمنٹ کریں اور ساتھ بتائیں کہ آپ کو اس پر اتنا اعتماد کیوں ہے؟
دیکھتے ہیں اٹک کے عوام کے نزدیک سب سے خطرناک اور قابلِ اعتماد بولر کون ہے! 🏏❤️🔥

19/08/2026

🔥🏏 تحصیل جنڈ کے کرکٹ شائقین، آج کا سوال! 🏏🔥

آپ کے خیال میں تحصیل جنڈ کے ٹاپ فاسٹ باؤلرز کون کون سے ہیں؟ 🎯🔥

👇 اپنی پسند کے ٹاپ 3 فاسٹ باؤلرز کے نام کمنٹ میں لکھیں، دیکھتے ہیں سب سے زیادہ ووٹ کس کو ملتے ہیں! ❤️🏏

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Attock?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Maryala
Attock
43222