01/05/2023
یوم مزدور مہنگائ کے اس دور میں ہمیں مزدور بھائیوں کا خیال رکھنا ہے. اس مشکل وقت میں ہم اپنے بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں.
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Haji Akhtar Malal, Sports Promoter, Malal, Attock.
01/05/2023
یوم مزدور مہنگائ کے اس دور میں ہمیں مزدور بھائیوں کا خیال رکھنا ہے. اس مشکل وقت میں ہم اپنے بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں.
30/04/2023
پلئیر ہاؤس اٹک فلڈ لائٹ والی بال ٹورنامنٹ ملال
زیرِ نگرانی اؤنر اف پلئیر ہاؤس اٹک سردار حاجی اختر علی خان ملال۔
InshAllah soon..✨
29/04/2023
حاجی آختر ملال خوش گوار موڈ میں کالا باغ ڈیم کے قریب. انتہائ نفیس انسان باکمال اخلاق کے مالک.
24/04/2023
🏏🏆
#گھیلاٹاٸیگرز #سپانسرز
میں #چمپیٸن کا تاج اپنے سرسجالیا 👑✨🔥🏅
2 ماہ میں گھیلا ٹائیگر ٹیم نے 3 پاکستان ٹیپ بال کے بڑے ایونٹ اپنے نام کیے اسماعیل 1122 ناروال ٹورنامنٹ اس کے بعد رمضان میں گوندل سپر لیگ اسلام آباد آج کے دن ملال سپر لیگ اپنے نام کی اور انشاء اللہ اس کے بعد ورلڈٹیپ بال فیصل آباد ٹورنامنٹ بھی ون کریں گیں
تمام پلیٸرز کی آٶٹ کلاس پرفارمنس 🏏💯💯
اوپن پلیٸرز میں شاندار پرفارم کیا #عمرباجوہ اور نے ۔۔۔
لوکل پلیٸر میں بھی تمام پلیٸرز کی پرفارمنس شاندار رھی جسکی بدولت #گھیلاٹاٸیگرز چمپیٸن بننے میں کامیاب رھی فائنل میچ مروال فائٹرز رنر اپ ٹیم سپانسرز
🏆🏏✨💝
🏅🏏❣️
فائنل ڈے ملال سپر لیگ حاجی آختر ملال اونر پلئر ہاؤس ملال اٹک آج کرکٹ سٹار آمنے سامنے ہونگے.
23/04/2023
2023 🏆🏏
پاکستان کے یہ تمام ستارے آج میں ان ایکشن ھونگے ✌️🌟🔥🏏❣️
طاہری پنڈی | علی ریلوے | فیصل منڈی بہاولدین |
فرازی نرتوپہ | صدام پٹھان | حماد مگھیاں | آکاش خٹک مانسہرہ |
22/04/2023
تمام عالم اسلام تمام مسلمان بھائیوں کو عید مبارک
20/04/2023
ملال سُپر لیگ 2023
گراونڈ کی تیاریاں جاری حاجی آختر ملال صاحب خود اپنی نگرانی میں سب کام کروا رہے ہیں. کرکٹ کے ساتھ محبت اور جنون کا ثبوت ہے. حاجی صاحب کی محنت ہے.
عید الفطر کے دوسرے اور تیسرے دن
زیرسرپرستی
19/04/2023
🏆 #کمڑیال کی سرزمین پر ھونے والا سالانہ رمضان فلڈلاٸٹ فٹ بال ٹورنامنٹ کی جیت کے ساتھ اختتام پزیر ھوگیا ✌️💞❣️🌟
میں کمڑیال ایف سی کی ٹیم 3....جبکہ فتح جنگ ایف کی ٹیم 1 گول کرنے میں کامیاب رھی ۔۔۔
پورے ٹورنامنٹ میں #ابرار سمیت تمام کھلاڑیوں میچ وننگ پرفارمنس جبکہ #شاھزیب نے پورے ٹورنامنٹ میں کمال کی کرتے ھوۓ اپنی ٹیم کی جیت میں اھم کردار اداکیا 🏆🌟⚽✌️👌👌
کمڑیال کیطرف سے پہلا گول پہلے ھاف کے 14ویں منٹ میں #ھارون آفریدی دوسرا گول #خاقان جبکہ تیسرا سکورگول #حزیفہ نے کیا ✌️👌
جبکہ رنراپ ٹیم کیطرف سے بھی اچھاکھیل دیکھنےکو ملا اور میچ کا واحد گول سکور #بلال نے کیا 👌✌️🌟🔥⚡
فاٸنل ڈےمیں کراٶڈکی ایک کثیر نے گراٶنڈ کا رخ کیا
کے مہمان خصوصی اٹک رٸیس اعظم آف فتح جنگ خان صاحب کے ساتھ #شہریارموٹرز کے اونر #سردارشہریارخان اور پلیٸر ھاٶس کی مکمل فیملی نے خصوصی طور پر شرکت کی 💞🔥❣️⚡
Kamrayal F.C ✌️🔥🏆
Fatehjang F.C 🔥✌️⚡🌟