11/05/2022
Imported shine ped ... Very low price
Cricket player of kamra ...
11/05/2022
Imported shine ped ... Very low price
07/07/2020
کامرہ گاوں کا ابھرتا ہوا ٹیلنٹ
کامرہ ٹائیگر کے جارحانہ مزاج بلے باز شہریار عرف شیری کا کامرہ کی کرکٹ میں ایک منفرد ریکارڈ ۔۔۔ کامرہ فائیٹر کے خلاف صرف 30 گیندوں پر12 چھکوں اور 4 چوکوں کی مدد سے 103 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی اور اپنی بلے بازی کی بدولت کامرہ فائیٹر (سعد) کے خلاف 196 رنز کا پہاڑ جتنا ہدف کھڑا کیا ۔۔۔ well played
07/07/2020
TODAY BIG MATCH
N.C.K vs SUPER