NMCC Haji Shah

NMCC Haji Shah

Share

This page is only for fun and entertainment. we shall promote cricket through this page. please guys

15/08/2026
09/07/2026

ٹیلنٹ کرکٹ ٹورنامنٹ حاجی شاہ
جواد جےایچ سپورٹ کے اونر بلیک ٹائیگر کہ بولرز کے لیے ایک بڑا اعلان سر سہیل یا کیف کو جو بھی بولر اؤٹ کرے گا حارس لیفٹی کے علاوہ اس بولر کے لیے 500 کا انعام اور جو پلیئر 50 رنز مکمل کرے گا 500 کا انعام جواد جے سپورٹ کی اونر کی جانب سے 🌹🌹🌹

06/06/2026

💫ینگ ٹیلنٹ آف حاجی شاہ اٹک👑
⚡️بسٹ آلرانڈر پلئیر——(MK-360)—محمدکیف🥀
جنوں نے کرکٹ کے بڑےبڑے ٹورنامنٹس اور مختلف میدانوں میں اپنا اور اپنے گاوں حاجی شاہ اور اپنے ضلع اٹک کا نام روشن کیا۔
آج انھوں نےSS BRAND کے ساتھ ڈیل کرلی اور آئندہ وہ
کرکٹ کے میدانوں میں SS BRAND کے ساتھ کھیلیں
گے۔اور جس بھی بھائئ کو SS BRAND کے(بیٹ۔۔انر
بیٹ کورز۔۔شرٹ اورٹراؤزر۔۔ڈبل پریشر بالز )مناسب قیمت میں دستیاب ہیں۔
⚡️BEST CHOICE FOR SPORTS THINGs
✨🌟SS BRAND🌟✨
Contact No :-(03171321840)

29/04/2026

🏏 نواں آل پاکستان اوپن OCT ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ سیزن 2026 🏆

🔥 ٹیم نمبر 7 نیو مون کرکٹ کلب حاجی شاہ 🔥💪 پوری تیاری کے ساتھ میدان میں اترنے کو تیار!

⚡ شاندار کھیل، سخت مقابلے اور زبردست ایکشن کے ساتھ نیو مون کرکٹ کلب حاجی شاہ اپنی بہترین کارکردگی دکھانے کے لیے تیار ہے!

📣 آئیں اور اپنی پسندیدہ ٹیم کو سپورٹ کریں!

09/02/2026

یہ ہیں میاں احسن سلیم گزشتہ روز ایک بڑی سائیڈ کے خلاف پاورفل ہٹنگ کرتے ہوئے صرف 20 گیندوں پر 48 رنز بنائے۔ انکی انگنز میں 4 بلند و بالا چھکے بھی شامل تھے .ویلڈن لڑکے۔

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Attock?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Attock
43600