Daurdad sixers

Daurdad sixers

Share

Cricket Team Daurdad

10/09/2025

دورداد کی سرزمین پر جاری ٹورنامنٹ کل کے دن کھیلے گئے پہلے مقابلے میں
دورداد سٹار بمقابلہ غورغشتی کے درمیان پہلا مقابلہ کھیلا گیا
غورغشتی الیون نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ چھ اووروں میں 100 رنز کا ٹارگٹ دیا
جواب میں درداد سٹار کی جانب سے ممران خان اٹک نے کیا اؤٹ کلاس بلے بازی کی
اپنی ٹیم کو تن تنہا میچ ون کروا دیا
دوسرا مقابلہ فرینڈز الیون بمقابلہ دورداد سٹار کے درمیان کھیلا گیا
دورداد سٹار نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ چھ اووروں میں 111 رنز کا ٹارگٹ دیا
جواب میں یوسف پٹھان اور لالا لیاقت کی جانب سے اغاز اچھا رہا
حارث لیفٹی حاجی شاہ کی جانب سے اؤٹ کلاس بولنگ
میچ اخری بال تک گیا
اخری اور میں چھ بالوں پر 21 رنز ریکوائرڈ تھے بولنگ پر موجود تھے ممران منا
21 رنز سیو کر کے اپنی ٹیم کو سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کروا دیا
ویل ڈن دورداد سٹار
🏆دورداد سپر لیگ 2025🏆
(انٹر ویلج+ایک تحصیل اوپن+2 ال اوپن)
بمقام💒دورداد کرکٹ گراونڈ
پہلا انعام 50 ہزار کیش پرائز بمعہ ٹرافی
دوسرا انعام 20 ہزار کیش پرائز بمعہ ٹرافی
میڈیا ہیڈ شکیل احمد
زیر نگرانی شرجیل احمد Uk,ملک رحمن،ملک نعیم،ملک رفعت حیات،عابد علی
چیف ارگنائزر شعبان عمر پنجاب پولیس، یاسر علی پنجاب پولیس

Photos from Daurdad sixers's post 27/08/2024

پہلا ملک زرشاد ضلع اٹک ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ

این وائی سی اٹک
بمقابلہ
سمیر الیون لنڈی
آج کے میچ میں سمیر الیون لنڈی نے ٹاس جیت کر بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا جس کے نتیجے میں این وائی سی اٹک نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 8 اوورز میں 110 رنز کا ٹارگٹ دیا جواب میں سمیر الیون لنڈی نے مقررہ 8 اوررز صرف 91 رنز بنائے اور یہ میچ ہار گئے۔این وائی سی اٹک کی طرف سے یاسر نے بہت ہی عمدہ بلے بازی کرتے ہوئے 12 گیندوں پر 39 رنز بنائے جس میں 5 خوبصورت چھکے شامل تھے اور اسی کے ساتھ آج کے میچ کے مین آف دی میچ قرار پائے۔این وائی سی اٹک کے ٹیم اونر کی طرف سے فہد اور عرفان دونوں کو اچھی بولنگ کروانے پر ہزار ہزار روپے انعام دیا گیا عرفان نے 2 اوورز میں 17 رنز دے کر 1 وکٹ حاصل کی جبکہ فہد نے 2 اوورز میں 15 رنز دے کر 2 وکٹیں حاصل کی۔آج کے میچ میں تماشائیوں نے 4 کیچ پکڑ کر 800 روپے کا انعام حاصل کیا۔

Tape ball Pakistan Tape ball
Attock Tapeball Stars

19/08/2024

دورداد سکسرز اور علاقہ نلہ کے بہتریں بلے باز Yasir Ali نے رومیاں گاؤں میں جاری کرکٹ ٹورنامنٹ کے میگا فائنل میں حاجی شاہ کی طرف کھیلتے ہوئے 12 بلند و بالا چھکوں کی مدد سے 92 رنز کی ناقابلِ شکست اننگ کھیلی اور اپنی ٹیم کو ایک بڑی سائیڈ کے خلاف فتح سے ہمکنار کیا🇵🇰❤️
well_played yasir

05/07/2024

غرشین کرکٹ ٹورنامنٹ سیزن13 ایڈن گارڈن ہاؤس فل سٹیڈیم میں دورداد نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 8 اوور میں 119 رنز کا ٹارگٹ دیا جس میں یاسر دورداد نے 83 رنز کی شاندار اننگ کھیلی جس میں 13 چھکے شامل تھے لیکن دورداد کے باؤلرز نے جواں مردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہاڑ جیسا ٹارگٹ 17 بالز بقایا کے کے چیز کروا دیا❤️🇵🇰
well_played Yasir Ali

19/06/2024

خاک میں ڈھونڈتے ہیں سونا لوگ
ہم نے سونا سپردِ خاک کیا_______💔😭

پیارے بھائی اللّہ پاک تمہیں کروٹ کروٹ جنت نصیب کریں😭
توقیر خان مرحوم
Yasir Ali Mahtab Ali

25/09/2023

جس بلندی کی تم کو خواہش ہے
ہم وہاں سے اڑان بھرتے ہیں💞❤️
دورداد سکسرز کے اور علاقہ نلہ کے سٹار بلے باز Yasir Ali کی سنجوال میں جاری ٹورنامنٹ میں سٹارک کا برق رفتار بال پر ایک دلکش شٹوک،جوکہ نان سٹرائک اینڈ پر آل پاکستان اوپن پلئر سلمان سلو بھی سراہے بغیر نا رہ سکے❤️

17/09/2023

آج باہتر کی سرزمین پر لنگر سٹارز کی طرف کھیلتے ہوئے دورداد سکسرز کے مایہ ناز علاقہ نلہ کے سٹار بلے باز نے عاطی الیون اٹک ڈھوک فتح کے باؤلرز کو آڑے ہاتھوں لیا اور خوب لاٹھی چارج کیا❤️💚
جب لنگر سٹارز کے دو مین بلے باز رضوان جانی اور دانش آؤٹ ہو کر پویلین لوٹ گئے تو یاسر نے لنگرز سٹارز کی ڈوبتی کشتی کو سہارا دیا اور 16 بالز پہ 12 چھکے لگا کر 72 رنز کی ناقابلِ شکست اننگ کھیلی بہت عمدہ Yasir Ali 🔥✌️

10/09/2023

آگیا بنٹو چھا گیا بنٹو❤️
سنجوال کینٹ میں جاری آل پاکستان اوپن ٹورنامنٹ میں کھیلے جانے والے میچ میں کل مہتاب بنٹو جو سنجوال کی طرف سے اوپن پلئیر کھیل رہے تھے بہت تیز رفتار گیند بازی کی اور ایک اوور میں صرف 13 رنز دئیے اور ایک بڑے نام بڑے بلے باز حسنین جلالیہ کو کلین بولڈ کردیا❤️

01/09/2023

ذیشان شہید کرکٹ ٹورنامنٹ دورداد 2023
بڑے میچ بڑے فائنل کے مہمان خصوصی عزت مآب جناب
°سردار رحمت علی خان صاحب°
انکے ہمراہ ہونگے جناب ملک وقار اعوان صاحب❤️💞
ہم اہلیانِ دورداد کی طرف سے دل کی اتھاہ گہرائیوں سے آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں❤️💞
تمام شائقینِ کرکٹ کو اس میچ میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے❤️😍

01/09/2023

ذیشان شہید کرکٹ ٹورنامنٹ دورداد 2023
آج کا بڑا میچ بڑا سیمی فائنل دورداد سکسرز بمقابلہ اڑانگ کنگز💞
آج کے میچ کے مہمانِ خصوصی رئیس آف کوٹ سونڈکی جناب نقاش علی خان صاحب❤️
انکے ہمراہ ہونگے ملک عامر ___ ملک رضا اعوان___ملک عادل اعوان____ خان عدنان❤️

31/08/2023

ذیشان شہید کرکٹ ٹورنامنٹ دورداد 2023❤️🔥
آج کھیلے جانے والے کواٹر فائنل میچ میں جو کہ دورداد سکسرز (شوکت الیون) اور زیندی (خرم) کے مابین کھیلا گیا❤️
دورداد سکسرز نے مہتاب علی بنٹو کی جارحانہ بلے بازی کی مدد سے 84 رنز کا ہدف دیا زیندی الیون کو جو کہ دورداد سکسرز کی عمدہ اور برق رفتار باؤلنگ کی وجہ سے حاصل نہ کر سکے😍🔥
دورداد سکسرز کی طرف سے مہتاب بنٹو نے جہاں 5 چھکوں اور 2 چوکوں کی مدد سے 44 رنز سکور کیئے ویسے ہی باولنگ میں ایک اوور میں 3 رنز دیکر 2 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی❤️🔥
ویلپلیڈ دورداد سکسرز
ہارڈ لک زیندی الیون❤️

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Attock?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

PO Box Dordad Tehsill And District Attock
Attock