Jaani Awan

Jaani Awan

Share

Pakistan Tape Ball Live Matches
Talent Promoter
Babar Azam Fan
Contact No 03025165291 Whatsapp
Youtube https://youtube.com/@jasports92?si=QxqrbH0jL-B6xZZe

27/05/2026

Eid Mubarak All Friends

25/05/2026

ہارے ہوئے لشکر کا
جیتا ہوا سپاہی۔۔۔۔۔

ٹیکسلا والوں کوئی پوچھے تو کہنا فیصل مأیکو آیا تھا۔۔۔۔۔۔

ٹیکسلا میں جاری آل پاکستان اوپن ٹورنامنٹ میں پہلے سیمی فائنل میچ میں 4 رنز کا آور کیا اور پھر فائنل میچ میں آخری آور میں 4 رنز در کار تھے کریز پر موجود تھے احسن مشتاقی اور سجاد ولی بولنگ کے لیے آئے فیصل مأیکو پہلے احسن مشتاقی کو کیچ آؤٹ کیا پھر سجاد ولی کو بولڈ کیا آخری بال پر 3 رنز رہ گئے تھے لیکن مس فیلڈ کی وجہ سے 2 رنز بن گئے اور میچ ٹائی ہو گیا اور سوپر آور میں فائنل ہار گئے

کوئی ایک جملہ فیصل مأیکو کے لیے ۔۔۔۔۔

24/05/2026

Classic batsman of Nagar Cricket Club Attock

24/05/2026

Nagar Super 7 Final Tehsil Attock Tournament
Men Off The Match
Player Off The Tournament
Alhamdulillah

23/05/2026

شکریہ مانی ایڈٹ

23/05/2026

Nagar Super 7 Glips
Good Work khurram Shehzad
Thanks Shani Bhai Live Covrage

22/05/2026

شکریہ شکیل بھائی

🏏 نگر سپر 7 کرکٹ ٹورنامنٹ اٹک 🏏

✨ “یہ میری جنگ تھی سو میں لڑ گیا” ✨

🔥 جانی اعوان — برانڈ آف اٹک 🔥

آج فائنل میچ میں جانی اعوان نے کمال کی بیٹنگ کرتے ہوئے ون مین شو کیا 💥🏏
4 اوورز میں 80 رنز کا پہاڑ جیسا ٹارگٹ سامنے تھا لیکن جانی اعوان آخر تک ڈٹے رہے اور آخری بال تک مقابلہ کرتے ہوئے اپنی ٹیم کو چیمپئن بنوا دیا 👑🏆

⚡ صرف 13 بالز پر ناٹ آؤٹ 50 رنز کی دھواں دار اننگز
🔥 اور اس ٹورنامنٹ میں ففٹی بنانے والے پہلے بیٹسمین بن گئے 👏

پورا گراؤنڈ جانی اعوان کی بیٹنگ کا دیوانہ ہو گیا ❤️🏏

22/05/2026

شاہ جی شکریہ جی

22/05/2026

شکریہ شاہ جی

🌟 Weldone Proud Of Broadcaster 🌟

📍 Venue: Nagar Cricket Ground Attock
📢 Mirza Cricket Stars

22/05/2026

شکریہ شانی بھائی

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Attock?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address

Attock