30/12/2023
Bolianwal Shughal Time
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bolianwal Shughal Time, Sports Team, BolianwaL, Attock.
30/12/2023
21/09/2023
کبھی فُرصت مِلے چکر لگانا
مرے گاؤں میں سڑکیں بن گئی ہیں
🥀حمزہ حسام
08/08/2023
Jinnah Punch 😹🤣
14/07/2023
عظمت قرآن ریلی ۔بولیانوال گاوں ۔عوام کی کثیر تعداد میں شرکت ۔۔حافظ علامہ احسان الحق قریشی صاحب ۔علامہ حافظ ابرار صاحب ۔مفتی عبدالرحمان ہاشمی صاحب علامہ حافظ اللہ دتہ صدیقی صاحب و دیگر علماء اہلسنت نے اپنے نورانی بیان سے لوگوں کے دلوں کو جزبہ ایمانی سے گرمایا ۔سب کا ایک ہی مطالبہ ۔۔سویڈن کے سفیر کو ملک بدر کرو۔۔
آئے روز اک نیا واقع بتاتا ہے ہمیں
کہ ہم صرف تصویروں میں ہی انسان نظر آتے ہیں
😍😍😍😍😍
16/06/2023
السلام وعلیکم ہمارے معاشرے کی اصلاح کے لئے انتہائی اہم موضوع تربیت اولاد کے عنوان سے محفل درس قرآن انشاءاللہ بروز اتوار بعد نماز عصر جامع مسجد قباء بولیانوال تمام دوست احباب خود بھی تشریف لائیں اور دوستوں کو بھی دعوت خیر دیں۔ جزاک اللّہ
ایک دفعہ درود شریف کی درخواست ہے
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
😥😥😥😥😥
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Website
Address
BolianwaL
Attock