cricket rules info video 5
Captain Cricket Club
Captain Cricket Club (CCC) the THUNDERS. An experince hardball team of dist attock. Always ready for playing quality cricket. Well reputed team in region.
25/02/2026
Good luck friends
Alhamdulillah! 🎉
Captain Cricket Club کی سائیڈ ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹورنامنٹ اپنے نام کر لیا 🏆🔥
We sincerely thank all the teams and players who participated in this tournament by playing from captain cricket club side.
تمام کھلاڑیوں کی محنت اور اسپورٹس مین اسپرٹ قابلِ تعریف ہے 👏✨
And heartfelt thanks to everyone who congratulated Captain Cricket Club on this proud achievement 💚🙌
آپ سب کی دعائیں اور سپورٹ ہی ہماری اصل طاقت ہیں۔
Together we rise, together we win! 🤝🏏 .
18/02/2026
🏏✨ حاجی شاہ کرکٹ ٹورنامنٹ سیزن 2025 میگا فائنل ✨🏏
Champion Champion Captain cricket club is the Champion🏏🏆✅
🏆 میگا فائنل
📍 کیپٹن کرکٹ کلب 🆚 سنگین آباد ٹائیگرز
17 فروری بروز منگل
📌 مقام: حاجی شاہ كرکٹ گراؤنڈ
سنگین آباد ٹائیگر نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 202 رنز بنائے
ایک زبردست اور سنسنی خیز مقابلہ کے بعد کیپٹن کرکٹ کلب نے 203 رنز کا ٹارگٹ آسانی سے چیس کر لیا اور اس ٹورنامنٹ کی چیمپیئن ٹیم بن گئی
Well played captain cricket club ❤️
Hard luck Sangeenabad tigers ❤️
15/02/2026
IN SHA ALLAH
pray for CCC 🤲
🏏✨ حاجی شاہ کرکٹ ٹورنامنٹ سیزن 2025 میگا فائنل ✨🏏
کرکٹ کے دیوانوں کے لیے بڑا دن آ پہنچا ہے!
🏆 میگا فائنل مقابلہ
📍 کیپٹن کرکٹ کلب 🆚 سنگین آباد ٹائیگرز
17 فروری بروز منگل
⏰ صبح 11 بجے
📌 مقام: حاجی شاہ كرکٹ گراؤنڈ
انشاءاللہ ایک زبردست اور سنسنی خیز مقابلہ دیکھنے کو ملے گا تمام شائقینِ کرکٹ سے گزارش ہے کہ بھرپور شرکت کرکے اپنی اپنی ٹیموں کو سپورٹ کریں
آئیں اس میگا فائنل کو یادگار بنائیں! 💚
15/02/2026
الحمدللہ!
Captain Cricket Club نے سیمی فائنل میں شاندار فتح حاصل کر کے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ 💪
میچ:
Captain Cricket Club 🆚 Ewan Abad XI
کیپٹن کرکٹ کلب نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
ایوان آباد الیون نے 277 رنز بنا کر آل آؤٹ ہوئی۔
جواب میں کیپٹن کرکٹ کلب نے صرف 18.3 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر ہدف حاصل کر لیا۔ 🚀
شاندار انداز میں 8 وکٹوں سے فتح اپنے نام کی۔ 🏆
بیٹنگ لائن، بولنگ اور ٹیم ورک — سب لاجواب! 👏
فائنل کے لیے نیک تمنائیں 🌟
Well Done, Captain Cricket Club! 🎉🔥
13/02/2026
IN SHA ALLAH
Kal. Tuesday 14-2-26
tournament match
Sami final
Captain Cricket Club V/S Awanabad 11
Hajisha ground
04/02/2026
میرا بہترین دوست، کیپٹن کرکٹ کلب کی بیٹنگ لائن کا اہم ستون، پاکستان کرکٹ کا ستارہ، مایا ناز پلیئر ممران خان، کیپٹن کرکٹ کلب کے اونر اصغر خان کے ساتھ ایک یادگار تصویر
03/02/2026
چھٹا سالانہ کرنل شجاع خانزادہ شہید T20 ہارڈ بال کرکٹ ٹورنامنٹ حضرو
میچ نمبر 45
ٹاپ 6 ٹیم راؤنڈ
کیپٹن کرکٹ کلب اٹک بادشاہ بمقابلہ تلے کرکٹ کلب ویسہ
تلے کرکٹ کلب ویسہ نے ٹاس جیت کر پہلے باولنگ کرنے کا فیصلہ کیا جو کہ غلط ثابت ہوا ۔۔۔۔۔۔
کیپٹن کرکٹ کلب اٹک بادشاہ کی ٹیم نے مقررہ 20 اوور میں ٹورنامنٹ کے سب سے زیادہ 279 رنز بنائے اور اس کے 5 کھلاڑی آؤٹ ہوئے ۔۔۔۔
کیپٹن کرکٹ کلب اٹک بادشاہ کی جانب سے ملک اسفند اور عاطف نے آؤٹ کلاس اننگز کھیلی ملک اسفند نے 43 بالز پر 8 چھکوں اور 8 چوکوں کی مدد سے 101 رنز کی شاندار اننگز کھیلی ملک اسفند نے ٹورنامنٹ کی تیسری سینچری سکور کی اس کے علاؤہ عاطف نے 26 بالز پر 5 چھکوں اور 10 چوکوں کی مدد سے 76 رنز سکور کیے ۔۔۔۔
تلے کرکٹ کلب ویسہ کی جانب سے ایاز نے 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا اس کے علاؤہ عدنان اور حسن نے 1,1 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ۔۔۔۔۔
تلے کرکٹ کلب ویسہ کی ٹیم ٹورنامنٹ کے ہائی سکور کا پیچھا کرتے ہوئے مبشر ایم کے نے کچھ مزاحمتی اننگز کھیلی لیکن ایک بہت بڑے ٹارگٹ کا حصول ممکن نہیں تھا تلے کرکٹ کلب ویسہ 20 اوور میں 177 رنز ہی بنا سکی ۔۔۔۔۔۔
تلے کرکٹ کلب ویسہ کی جانب سے مبشر ایم کے نے شاندار اننگز کھیلی مبشر ایم کے نے 45 بالز پر 6 چھکوں اور 9 چوکوں کی مدد سے 80 رنز کی اننگز کھیلی فرہاد نے بھی شاندار 43 رنز کی اننگز کھیلی اس کے علاؤہ اسید 33 رنز سکور کیے ۔۔۔۔
کیپٹن کرکٹ کلب اٹک بادشاہ کی جانب سے سیلمان اور ملک اسفند نے 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ اس کے علاؤہ طارق اور اویس نے 1,1 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ۔۔۔۔
کیپٹن کرکٹ کلب اٹک بادشاہ کی ٹیم نے یہ میچ 102 رنز سے جیت لیا ۔۔۔
ملک اسفند کو شاندار آل راؤنڈ کارکردگی پر آج کا میچ آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا جو کہ ذیشان خان وردگ کی جانب سے تھا ۔۔۔۔
کیپٹن کرکٹ کلب اٹک بادشاہ آج کے دن کی دوسری خوش نصیب ٹیم ہے جس نے ٹاپ 3 کے لیے کوالیفائی کر لیا
ویلڈن کیپٹن کرکٹ کلب اٹک بادشاہ
ہارڈ لک تلے کرکٹ کلب ویسہ
23/10/2025
"عمرة مبارک ہو ✨
کپٹن کرکٹ کلب کے پائینئر اور مایہ ناز کھلاڑی محمد حماد نے عمرة کی سعادت حاصل کی۔
اللہ تعالیٰ ان کا سفر قبول فرمائے اور عمرة مبارک کرے۔ 🤲🏼🕋"
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the business
Telephone
Website
Address
Attock