22/09/2025
1.Rutraj Gaikwad-bat/wk
2.B sai Sudharshan-bat
3.Yashvi jaiswal-bat
4.Ishan Kishan-bat
5.Shryes Iyer-bat
6.Rajat patidar-bat
7.Dhurve jurel-bat
8.Washington sunder-Allrounder
9.Ravi bishnioi-googlyspiner
10.Prisidh Krishna-fastbowler
11.R sai Kishore-left orthodox
12.Khaleel Ahmed-left arm fast
13.Avesh Khan-fast bowl
یہ انڈیا کی بی ٹیم ہے اور یہ بھی پاکستان جیسی ٹیموں سے زیادہ مضبوط نظر آ رہی ہے اور اس میں صرف آئی پی ایل اور ڈومیسٹک کے ٹاپ پرفارمر شامل کیئے گئے ہیں۔ دوسرے کھلاڑی شامل نہی کیا جس میں راہل رشبھ پنت اور چاہل شامل ہیں یہ بتانے کا مقصد یہ ہے کہ ہندوستانی ٹیم کی بنیاد مضبوط ہے پاکستان کا ہندوستان سے اب کوئی مقابلہ نہیں
پھر اندھے سے شہد کیوں اتروانا ۔
باقی یہ کرکٹ ہے کوئی ٹیم بھی کسی کو ہرا سکتی ہے ایسا ہو بھی چکا ہے کرکٹ میں اپ سیٹ ۔
اب آپ کا سوال ہوگا کہ کیا پاکستان اس ڈر سے انڈیا سے کھیلنا چھوڑ دے
اس کا جواب ہے نہیں کسی بھی میدان میں چھوٹے بڑے حریف کا مقابلہ ضرور ہوتا ہے چھوٹا حریف ہرانے کی ضرور صلاحیت رکھتا ہے اپنے حوصلے جذبے اور صحیح وقت پر فیصلے کے ساتھ
پاکستان ضرور میچ کھیلے مگر اتنی بڑی غلطیاں تو نہ کرے جیسے کل والے میچ میں باؤلنگ کو لے کر کی گئیں۔ پاکستانی قوم کا یہی ایمان رہا ہے آپ لڑ کر ہاریں ہمیں دکھ نہیں ۔
16/04/2025
24/01/2025