Shaheen Cricket Club Waisa

Shaheen Cricket Club Waisa

Share

Mohsin Cricket Club Waisa

Photos from Taly cricket Ground Waisa-Official 's post 18/02/2026
16/02/2026

شہید عمران خان سپر لیگ گڑھی متنی کرکٹ گراؤنڈ سیزن 2026 🏆
میگا فائنل میچ
عادل الیون ویسہ کی نمائندگی کرتے ہوئے انڈس کرکٹ کلب گڑھی متنی کے خلاف سنسنی خیز فائنل میں علی سٹائلش نے شاندار آل راؤنڈر کارکردگی دکھا کر میچ کا نقشہ ہی بدل دیا🔥
مشکل صورتحال میں ذمہ دارانہ بیٹنگ کرتے ہوئے 5 خوبصورت چوکوں اور 3 فلک شگاف چھکوں کی مدد سے 45 رنز کی دھواں دار اننگ کھیلی اور ٹیم کو مضبوط پوزیشن میں پہنچایا۔ 💪🏏
صرف بیٹنگ ہی نہیں بلکہ بولنگ میں بھی کمال دکھاتے ہوئے 3 اہم وکٹیں حاصل کیں اور عادل الیون ویسہ کو چیمپئن بنانے میں مرکزی کردار ادا کیا🌟
ویلڈن علی سٹائلش! 👑🔥
آپ کی آل راؤنڈ کارکردگی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی

13/02/2026

چھچھ والو ہو جاؤ تیار!
🌙 چھوٹی عید… بڑا میلہ!

🎉 پیش ہے
🏆 چھچھ سپر لیگ سیزن 1 (2026)

📍 شرکت کرنے والی ٹیمیں:
ال چھچھ + تحصیل اٹک + تحصیل حسن ابدال + غازی

🏟 مقام: بہادر خان کرکٹ گراؤنڈ
💰 ٹوٹل انعام: 5 لاکھ روپے + خوبصورت ٹرافی 🏆
🤝 ٹورنامنٹ اسپانسر: یاسر علی خان UK

یہ ہوگا اصل کرکٹ کا میلہ!
جوش، جذبہ اور زبردست مقابلہ — سب کچھ ایک ہی گراؤنڈ میں
تیار ہو جاؤ چھچھ! تاریخ رقم ہونے والی ہے












Photos from Shaheen Cricket Club Waisa's post 25/01/2026

JD یہ ہے جی ویسہ کا ابھرتا ہوا نوجوان جواد
اج کھیلے گئے میچ میں عادل سی سی کی نمائندگی کرتے ہوئے
اپنی کیریئر میں
جوادجے ڈی نے پہلا 100 رن کیا جس میں نو چھکے اور چار چوکے
شامل تھے
اللہ اس نوجوان کو مزید کامیاب نصیب کرے امین

Photos from Shaheen Cricket Club Waisa's post 04/01/2026

ویسہ ہارڈ بال کرکٹ
سیزن 2025۔26
بمقام KPM GROUND
Win 11
LOSS 6

اج کا میچ محسن cc ویسہ بمقابلہ اورMushid 11
کے درمیان کھیلا گیا -

آج محسن cc کی جانب سے Ahsan کی پہلی سنچری 💯 -

محسن cc کی جانب سے آج Ahsan اور Mohsin نے30 balls 70 runs کی partnaship لگائی-
اورپھر اس کے بعد Sana نے احسن کا ساتھ دیا اور یہ میچ آسانی سے چیز کر لیا

اور آج اگر bowling کی بات کی جائے تو Aman Mani نے 4 overs میں صرف 19 runs دے کر 6 wicket حاصل کی -اور میچ ون کروانے میں اھم کردار ادا کیا -

اِسی طرح آج کا

MAN OF THE MATCH

AHSAN khan 🏏

کو دِیا گیا-

محسن cc ویسہ نے سیزن 2025۔26 میں یاروی ۱۱ کامیابی حاصل کی۔

Well played =Mohsin CC waisa 👏🥰
Hard luck = Murshid 11 💔

28/12/2025

جب بلے سے بات نکلی تو رک گیا ہر ایک شور
سنچری نے بتا دیا، یہ ہے اصل میں کرکٹ کا ہُنر



جی ہاں ہاڑد بال کے اس سیزن میں ایک اور دن ایک اور شاندار سنچری آیا MK برانڈ آیا

حضرو پریمیر لیگ جناح سٹیڈیم حضرو 30 اوورز ہارڈ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کے پہلے میچ میں اپنے کلب تلے کرکٹ کلب ویسہ کی نمائندگی کرتے ہوئے غورغشتی یونائٹیڈ کے خلاف شاندار سنچری 54 بالوں پر 114 رنز کی شاندار اننگ کھیل کر اپنی ٹیم کے جیت میں اہم کردار ادا کیا ویلڈن مبشر ایم کے اللہ پاک مزید کامیابیاں دے آمین 🏏❤️🤲🏻

Photos from Shaheen Cricket Club Waisa's post 28/12/2025

ویسہ ہارڈ بال کرکٹ
سیزن 2025۔26
بمقام Furmuli GROUND
Win 10
LOSS 6
اج کا میچ محسن cc ویسہ بمقابلہ اورFurmuli striker
کے درمیان کھیلا گیا -

محسن cc کی جانب سے آج Abbas Naja اور Ali Stylish نے39 balls پر
100 runs کی partnaship لگائی -
اور آج اگر bowling کی بات کی جائے تو Arsalan نے 3 wktاور Jawad JD اور Naveed نے 2,2 wkt لے کر
میچ ون کروانے میں اھم کردار ادا کیا
جواب میں 18 over میں 165 runs پر Furmuli Striker آل آؤٹ ہو گئی -

اِسی طرح آج کا

MAN OF THE MATCH

ALI STYLISH 🏏

کو دِیا گیا-

محسن cc ویسہ نے سیزن 2025۔26 میں دسوی کامیابی حاصل کی۔

Well played =Mohsin CC waisa 👏🥰
Hard luck =Furmuli striker 💔

Photos from Shaheen Cricket Club Waisa's post 24/12/2025

یہ ہے جیAdeel khan آج میچ کا ہیرو 👏
آج عدیل خان نے بہت ہی اچھی پرفامینس کی-اور میچ ون کروانے میں اھم کردار ادا کیا-
Well Played Adeel khan
اِسی کے ساتھ آج محسن cc نے نواں میچ ون کردیا-

20/12/2025

نام ایسے نہیں بنتے کچھ کر کے دیکھا نا پڑتا ہے

آج کا میچ محسن cc ویسہ بمقابلہ اور Gundal star
کے درمیان کھیلا گیا -
محسن cc کی جانب سے آج Bilal Lafti نے کیا کمال bowling کی 4 over میں صرف 13 رنز ڈے کر 5 wkt حاصل کیا-
جس میں Hat Rick بھی شامل
تھی-

Well played Bilal lafti ❤️❤️

🤲اللّٰہ پاک مزید کامیابی ڈے-
آمین

Photos from Shaheen Cricket Club Waisa's post 14/12/2025

ویسہ ہارڈ بال کرکٹ
سیزن 2025۔26
بمقام KPM GROUND
Win 7
LOSS 4
اج کا میچ محسن cc ویسہ بمقابلہ اور Kpm Tigers
کے درمیان کھیلا گیا -
محسن cc کی جانب سے آج وسیم نے کمال batting کی اور اپنی season کی پہلی میچ میں 💯 Runs کر لیا -اور ساتھ دیا عمیر شاہ نے 60+ runs بنائے -اور ایک اچھا target سیٹ کیا 248 runs کا-
جواب میں kpm کی ٹیم 160 پر آل آؤٹ ہو گئی -
اِسی طرح آج کا
MAN OF THE MATCH
M WASEEM
محسن cc ویسہ نے سیزن 2025۔26 میں ساتھوی کامیابی حاصل کی۔

Well played =Mohsin CC waisa
Hard luck =Kpm tigers

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Attock?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Waisa, Hazro
Attock
43510