29/05/2026
AfraSeyab99
Young Right Arm Fast Bowler known for pace, control, and dedication to the game.
29/05/2026
AfraSeyab99
29/05/2026
Adan Shehzad Thanks Bahi
Khairabad Cricketers Khairabad Stars Adan Shehzad
23/05/2026
Alhamdulillah
🏏🔥 ہر کامیابی کے پیچھے کچھ ایسے لوگ ہوتے ہیں جو خاموشی سے آپ کا سہارا بنتے ہیں! 🔥🏏
یہ صرف ایک میچ نہیں تھا، یہ محبت، بھائی چارے اور سپورٹ کی مثال تھی۔
ہر بال کے بعد Saji Awan میرا گریس ٹھیک کرتا رہا تاکہ میں نو بال نہ کروں، ہر گیند پر گائیڈ کرتا رہا، حوصلہ دیتا رہا… ایسی سپورٹ ہر کسی کو نصیب نہیں ہوتی! ❤️🏏
اور Baseer Khattak بھائی… آپ کی سپورٹ، حوصلہ اور ساتھ ہمیشہ دل کے قریب رہے گا۔ یہ صرف ایک میچ کی بات نہیں، ہر بار آپ لوگوں کا ساتھ مجھے مزید مضبوط بناتا ہے۔ 💯
میں شاید ابھی بہترین بالر نہ ہوں، مگر ایک وعدہ ہے — محنت نہیں چھوڑوں گا، اور ایک دن آپ لوگوں کو اپنے اوپر فخر محسوس کرواؤں گا! 💪🔥
ایسے بھائی قسمت والوں کو ملتے ہیں… دل سے شکریہ ❤️🏏
14/05/2026
Inshallah