Football Challenge Match
Sports mela
"Sports updates & news! Cricket, volleyball football, and more - your one-stop hub 🏏"
Football Challenge Game
15/04/2026
Don't ask about my skills, they're not great anyway 😎 📢 Listen to me, "Enjoyment is paramount!" Those hard-earned muscles deserve to soak up the sun ☀️ Player number 15 🏟️ is open for business on the green today ✔️… 🤟🏿[evil grin] Once the energy kicks in, no one can stop it! Stop looking around, guard the goal! The ball's coming 🦶🌬️..⚽️ - [topic] # [topic] # [topic] # [topic] # [topic] # [topic] # [topic] # 'sKickFootball[topic] # [topic] # [topic] #
Some Most Important Football Tips
15/04/2026
30 سال بعد ماں کی ہڈیاں مل گئیں، بچوں نے کیسے پہچانا؟
کراچی : زمین نے 30 سال بعد قتل کا ایسا لرزہ خیز راز اگل دیا جس کے بعد پیار سے محروم اولاد ماں کی ہڈیاں دیکھ کر خود پر قابو نہ رکھ سکی۔ کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن گلشنِ بہار میں ایک ایسا خوفناک واقعہ سامنے آیا ہے جس نے تین دہائیوں پرانا راز بے نقاب کرکے لوگوں پر لرزہ طاری کردیا۔آج سے تقریباً 30 سال قبل پراسرار طور پر لاپتہ ہونے والی خاتون کی مدفون لاش گھر کے اندر سے ہی مل گئی، ٹینک کی کھدائی کے دوران خاتون کی ہڈیاں ملنے پر کہرام برپا ہوگیا۔اورنگی ٹاؤن میں گھر کی تعمیر کے لئے چند ماہ قبل ہونے والی کھدائی کے دوران 30سال قبل قتل کرکے دفن کی گئی خاتون کی باقیات برآمد ہوئی تھیں۔1995میں لاپتا ہونے والی ممتاز بیگم کے بارے میں ان کے بچوں کو برسوں سے یہی بتایا جاتا رہا کہ وہ کسی کے ساتھ گھر چھوڑ کر چلی گئی ہیں، مگر 30 سال بعد حقیقت اس وقت سامنے آئی جب اسی گھر کی کھدائی کے دوران انسانی ہڈیاں برآمد ہوئیں۔واقعہ اس وقت پیش آیا جب ارکانیہ کالونی گلی نمبر 14 میں واقع ایک مکان میں پانی کے ٹینک کو گہرا کرنے کے لیے کھدائی کی جا رہی تھی۔یہ گھر پانچ سال قبل یوسف نامی شخص نے فرید سے خریدا تھا جس کی ازسر نو تعمیرات کے سلسلے میں ٹینک کی کھدائی کی جارہی تھی۔مزدوروں نے جیسے ہی چند فٹ نیچے کھدائی کی، انسانی ہڈیاں نکلنا شروع ہوگئیں، ساتھ ہی ایک گلابی رنگ کا دوپٹہ، چپل اور کپڑوں کے ٹکڑے بھی ملے۔
King Aobi Shoot⚽!
Happy Football ⚽️!Do You Like My Short?
I found something, and I found a wife
TikTok 1000 like in 150 rupees and TikTok 10000 views in 200 rupees available
03023255806
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Address
Attock
43460