09/03/2026
آواران کرکٹ لیگ سیزن ٹو کیلئے رجسٹریشن کا عمل 10 مارچ سے شروع ہورہا ہے
رجسٹریشن کا طریقہ کار وہی ہے جو سیزن ون میں تھا
یعنی کہ ایک تصویر (جو کرکٹ یونیفارم میں ہو) نام، جگہ اور 1000 روپے فیس.
فیس دئیے بغیر کسی کو بھی رجسٹر نہیں کیا جائیگا.
ٹورنامنٹ کمیٹی کی طرف سے 4 رکنی کمیٹی تشکیل دی گئی ہے جن کے پاس آپ خود کو اے سی ایل سیزن ٹو میں رجسٹر کرواسکتے ہیں.
آنلائن فیس جمع کرنے کے لیے ممبران کے ایزی پیسہ یا جاز کیش نمبر بھی دئیے گئے ہیں ان پر اپنے فیس بھیج سکتے ہیں
نوٹ، آنلائن پیسہ بھیجنے کی صورت تصدیق کیلئے اسکرین شاٹ ضرور بھیجیں
فہیم ماہی ACL چیئرمین 03368243157
وسیم میروانی ACL جنرل سیکٹری 03312092021
اجمیر مائیکل ACL وائس چیئرمین 03370488157
اکرم لعل ACL فنانس سیکٹری 03311336464
رجسٹریشن کی لمٹ پورا ہونے کی صورت میں 28 مارچ سے پہلے بند ہوسکتا ہے.
09/03/2026
The wait is over 10Th March
Player Registration Open .🥰
08/03/2026
7 مارچ کو "آواران کرکٹ لیگ سیزن ٹو 2026" کیلئے ایک میٹنگ منعقد ہوئی،
میٹنگ میں اے سی ایل 2 کیلئے اہم فیصلے کیے گئے۔
1-سب سے پہلے اے سی ایل 2 کیلئے ایک کابینہ تشکیل دی گئی
جس میں فہیم ماہی چیئرمین، وسیم میروانی جنرل سیکٹری،
ڈپٹی جنرل سیکرٹری زکریہ رند, وائس چیئرمین اجمیر مائیکل، کفیل سمالانی انفارمیشن سیکٹری، اکرم لعل فنانس سیکٹری، جوائن سیکٹری حیدر نور، میڈیا سیکٹری اورنگزیب ، میڈیا سیکٹری سعد بلوچ اینڈ مجاہد علی
ماما کامران، نوید عظیم، مقصود، چاکر، عزیر، عجاز، باسط، مہیم انتظار، سینیئر ممبر منتخب ہوئے،
2- دس مارچ سے اے سی ایل 2 کیلئے پلیئرز رجسٹریشن شروع کیا جائیگا جو 28 مارچ تک ہوگا رجسٹریشن کی لمٹ پورا ہونے کے صورت میں دئیے گئے تاریخ سے پہلے بند کیا جا سکتا ہے
رجسٹریشن کا طریقہ کار فیس وغیرہ کا 9 مارچ کو اعلان کیا جائے گا
رجسٹریشن کی مرحلے کو مکمل کرنے کے بعد فرنچائز، پلیئرز ڈرافٹنگ ہونگے جن کے تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائیگا
جاری کردہ
اے سی ایل (ٹورنامنٹ کمیٹی)