Raja Mobeen Official

Raja Mobeen Official

Share

Sportsman
Vollyball

29/05/2026

Alhamdullilah 🥰❤️

25/05/2026
25/05/2026

*وقت آنے پر تانہ اور ضرورت پڑنے پر بہانہ*
*کوئی کتنا ہی اپنا کیوں نہ ہو مار ہی دیتا ہے*💯😔💔

18/05/2026

Interested person can contact these number👆

15/05/2026

حلقہ وسطی باغ میں پاکستان مسلم لیگ ن اندرونی اختلافات اور دھڑے بندی کا شکار دکھائی دے رہی ہے۔
اگر مگر کی سیاست اپنے عروج پر پہنچ چکی ہے جبکہ کارکنوں اور نوجوانوں میں بے چینی بڑھتی جا رہی ہے۔

موجودہ سیاسی صورتحال کو مدِنظر رکھتے ہوئے نوجوانوں نے یو سی تھب سے تعلق رکھنے والے وارڈ کونسلر اور سیاسی و سماجی رہنما راجہ شاہد رفیق کو آزاد حیثیت سے میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

نوجوانوں کا کہنا ہے کہ حلقے میں حقیقی اور باوقار قیادت وقت کی اہم ضرورت بن چکی ہے، اور اب فیصلے دال پھلکا کے بجائے عوامی امنگوں کے مطابق ہونے چاہئیں۔







15/05/2026

بات جب غیرت پہ آ جائے تو تنہا ہی بھلے
تاج محتاج سر ہے ہم دستار کے پکے ہیں........!

05/05/2026

انسان نہیں بولتا، اُس کے دن بولتے ہیں اور جب دن صحیح نہ ہوں، انسان لاکھ بولے کوئی نہیں سنتا !🥺😥

05/05/2026

❤️

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Azad Kashmir?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Bagh
Azad Kashmir