29/05/2026
آپ کا فیورٹ پلئیر کون سا ہے۔۔۔ ؟
Live Broadcaster☠️
Sports Promoter
Tapeball Cricket Videos
Vollyball Videos
29/05/2026
آپ کا فیورٹ پلئیر کون سا ہے۔۔۔ ؟
28/05/2026
اپ کا فیورٹ الرونڈر ۔۔؟ 🔝
27/05/2026
پلندری جونیئر لیگ
ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ
آل آزاد کشمیر انڈر 19+2 انڈر 23 پلیئرز
بمقام سپورٹس سٹیڈیم پلندری
انٹری فیس 4 ہزار
کل انعام 30 ہزار
ٹیم انٹر کروانے کی آخری تاریخ 10 جون ہے.
رابطہ نمبر03450887401
ٹورنامنٹ رولز:
ہر ٹیم 8 پلئیرز پر مشتمل ہوگی. 6 پلئیرز انڈر 19 اور 2 پلئیرز انڈر 23 ہوں گے.
انڈر 19 پلئیرز کی تاریخ پیدائش یکم جون 2007 جبکہ انڈر 23 پلئیرز کی تاریخ پیدائش یکم جون 2003 کے بعد کی ہونا ضروری ہے.
ٹورنامنٹ پول سسٹم کے تحت کھیلا جائے گا
ہر پلیئر کے پاس شناختی کارڈ یا ب فارم ہونا ضروری ہے جو کہ کسی بھی وقت چیک کیا جا سکتا ہے.
ٹورنامنٹ آرگنائزر :ماجد مسکین
ایونٹ منیجر :عثمان پرویز
میڈیا ہیڈ :حمزہ جاوید، سردار عادل
ٹورنامنٹ سپانسر :کامران یاسین، افضل کمال،عاطف عارف، اشتیاق خان
Hassam Lefty ☑️
27/05/2026
🌙✨ Eid Mubarak! ✨🌙
On this special occasion, I pray that Allah accepts your worship, forgives your sins, and grants you health and happiness always.
Enjoy every moment with your loved ones and cherish the beautiful memories.
Eid Mubarak to you and your family! 🤍🌸
Regard: Gully-Cricket
KING KC 👑
Best yorker of the 2026 ☑️
26/05/2026
پلندری جونیر لیگ
ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ
انڈر 19+2 پلیئر انڈر 23
بمقام سپورٹس سٹیڈیم پلندری
Coming soom
چیف آرگنائزر :ماجد مسکین
ایونٹ منیجر:عثمان پرویز
ٹورنامنٹ سپانسر:کامران یاسین. افضل کمال، عاطف عارف، اشتیاق خان
میڈیا ہیڈ:حمزہ جاوید