RHM Sports

RHM Sports

Share

Commentator/Broadcaster/Speaker/ Commentator/Broadcaster

25/03/2026

السلام و اعلیکم پاکستان 🫶❤️👍✈️

17/11/2025
15/11/2025
15/11/2025

کسی نے بلکل صیح کہا کہ کرکٹ ہنساتی کم رولاتی ذیادہ ہے - 🥲
بھاگسر نڑول پریمیئر لیگ میں ٹیم بھاگسر سٹرائیکرز کے کپتان لگاتار چوتھی مرتبہ جیتا ہوا میچ ہار گئے اور آج جب انکی ٹیم سے 3 بالوں پہ 4 رنز نہیں بن پائے تو کپتان ایاز خالقداد کی آنکھوں سے آنسو نکل گئے -لیجنڈ کرکٹر ببلی اعجاز کپتان کو حوصلہ دیتے ہوئے 😂😂😂
اللہ پاک ہمارے کپتان کو صبر دے (امین)

Photos from Hasham Manzoor's post 25/09/2025
27/01/2025

Champions Champions Champions🏆🏆🏆
عالم تم دیکھو گے وہ وقت بھی آے گا
پرچم میرے کاشر کا ہر سو لہرائے گا 🩷

سرزمین ہزارہ بانڈیاں میں کاشر دیش سانگڑھ نے ڈائمنڈ سپر لیگ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا ——
فخرے کشمیر قادر کشمیر ، عمر عمری، جاوید عباسی ، الماس عباسی، کاشف ایوب، اور پوری ٹیم کی کمال پرفارمنس اور النی ٹیم کاشر دیش سانگڑھ کو چیمپیئن بنا دیا -
Well Played Boys 👈
Keep it up 👍
Keep Following; Hasham Manzoor👈

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Azad Kashmir?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Dhirkot Bagh Azad Kashmir
Azad Kashmir
12600