راولاکوٹ عوام ایک بار پھر دھرنے کی جگہ پر پہنچ چکی ہے۔ شدید شیلنگ اور سٹیٹ فائر کے استعمال کے باوجود فورسز عوام کے حوصلے پست نہ کر سکیں۔ لیکن کافی حد تک نوجوان زخمی ہیں انہیں دعاؤں میں یاد رکھیں۔
Adii Nakyal Sports
Cricket updates, memes & moments
راولاکوٹ والوں 🫡
بلال مجید سپر لیگ سیزن 05 کوارٹر فائنل
⚡ داؤد پٹھان آؤٹ
⚡ عبید سپر بال پر آؤٹ
⚡ AK-47 کا ایک اور یادگار اسپیل
Qadir Abbasi Official
Qadir Abbasi
🏏 فخرِ کشمیر AK-47 قادر کشمیری کی تباہ کن باؤلنگ! 🔥
بلال مجید سپر لیگ سیزن 05 کے کوارٹر فائنل میں داؤد پٹھان اور مزمل کاموکی جیسی خطرناک بیٹنگ لائن کے خلاف قادر کشمیری نے شاندار باؤلنگ کا مظاہرہ کیا۔ ایک اوور میں صرف 5 رنز دے کر اپنی کلاس منوا دی اور حریف ٹیم کو کھل کر کھیلنے کا موقع نہ دیا۔ 💪🔥
Qadir Abbasi Official
بلال مجید سپر لیگ سیزن 05 🏏🔥
وائیڈ بال ڈرامہ! 😱
کیا یہ واقعی وائیڈ بال تھی؟ آپ اپنی رائے دیں۔ 🤔
اسی ایک فیصلے کی وجہ سے میچ کافی دیر تک رکا رہا اور میدان میں گرما گرم بحث جاری رہی۔
Wide Ball or Not? You Decide!
🏏🔥
🏏 بلال مجید سپر لیگ سیزن 05
🔥 فخرِ کشمیر AK-47 قادر کشمیری کا تباہ کن اسپیل!
🎯 ایک اوور میں صرف 4 رنز دے کر 2 بڑی وکٹیں حاصل کر لیں، مخالف ٹیم پر بجلی بن کر ٹوٹ پڑے! 💥🏏
Qadir Abbasi Official
Qadir Abbasi
Sanam Iqbal Official 🔥
صنم اقبال کا طوفان — 28 رنز 6 گیندوں پر، میچ ایک گیند پہلے ختم! 🏏
ارسلان بلٹ 🆚اسامہ علی سیالکوٹ
بلال مجید سپر لیگ سیزن 05 میں خرم چکوال اور فہد میاں چنوں کا میچ تھا۔
آخری اوور میں 12 رنز چاہیے تھے۔ عمر باجوہ نے شاندار چھکا لگا کر میچ ختم کر دیا اور فہد میاں چنوں کی ٹیم جیت گئی 🏏🔥
🏏 پینڈا کی مستیاں — باؤلرز کے ساتھ مزاح بھی، چھکوں کی برسات بھی! 😄🔥
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Azad Kashmir
11100