08/08/2023
آج پونچھ جونیئر لیگ سیزن 2 کی افتتاحی تقریب کا انعقاد ہوا جس میں تمام ٹیم کیپٹینز شامل تھے اور ٹرافی کی رونمائ ہوئ۔ تقریب کے مہمانوں میں پروفیسر ناصر رفیق صاحب ، اسسٹنٹ پروفیسر شوکت صاحب ، پونچھ کرکٹ اسوسیئشن کے صدر عجاز صاحب ، شاہد عباس صاحب اور تیمور صاحب شامل تھے۔ اسٹیج سیکریٹری کے فرائض سینئر کرکٹر سجاد صاحب نے سرانجام دیے۔ ہم تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ کل سے ٹورنامنٹ کا آگاز کالج گراؤنڈ راولاکوٹ میں ہوگا۔😍
Poonch Junior League - PJL
07/08/2023
07/08/2023