28/05/2026
ہم ایور گرین کرکٹ کلب کے منیجر ہارون عباسی اور ایورگرین کرکٹ ٹیم کے سینئر پلیر اور کیپٹن فیصل اعظم عباسی کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انھوں نے ایور گرین کرکٹ ٹیم کے لیے JD کے دو (2)bats سپانسر کیے اللہ پاک کاروبار میں مزید ترقی دیں ہر وقت اپنی ٹیم کو سپورٹ کرتے ہیں۔ شکریہ۔
10/05/2026
کٹکیر سوپر لیگ میں اچھی بولنگ کرنے اور احتشام ستی کی وکٹ حاصل کرنے پر مدثر اقبال صاحب کی طرف سے ولید عباسی کے لیے انعام کا اعلان کیا گیا تھا جو ولید عباسی تک پہنچ گیا ہے ۔ بہت شکریہ مدثر صاحب اپنی ٹیم اور پلیئرز کو ہر وقت سپورٹ کرنے کے لیے ۔
Well bowling Waleed Abbasi Keep it up.
Kashmir Evergreen Cricket Club Keri/Sesar
09/05/2026
عید الاضحیٰ کے فوراً بعد سر زمین پجے میں دو بڑے ایونٹس ہونے جا رہے ہیں۔ شائقین کرکٹ اپنی شرکت کو یقینی بنائیں اور اپنی اپنی ٹیمز کو سپورٹ کریں۔ انتظامیہ کمیٹی کے لیے نیک خواہشاتِ ❤️ ۔۔
27/04/2026
Alhamdulillah qualify for quarter final at Halara
27/03/2026
فرینڈز کرکٹ کلب ڈھیر کو سہلیاں سے فائنل جیتنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ویل پلیڈ ارباب لیفٹی ، فیصل عباسی
انتظامیہ کو ایک بہترین ٹورنامنٹ کروانے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں جس میں پاکستان کے نامور پلیئرز ان ایکشن ہوئے ۔
16/01/2026
Alhamdulillah qualify for quarter final at Bank road chamyati 🏏❤️