بادشاہ کے فین حاضری لگوائیں 🤌 fans
Poonch Eagles HD
Well Come To Poonch Eagles HD � Follow our Page Get Latest Information Related To Cricket �
Big pick Salman arshad super sadouzai sehar hanjalkot 🏏🔥
The Grand Drafting Ceremony is LIVE! The moment of truth is here! Which stars will join your favorite team? Tune in now to watch the official PSL Edition 3 player draft as it happens. Don't miss the action!
25/04/2026
🏏🔥 کوٹلی ڈے اینڈ نائٹ آل آزاد کشمیر تحصیل لیول +1 اوپن ٹورنامنٹ 🔥🏏
حزبی سردار نے اپنی شاندار باؤلنگ سے پورے ٹورنامنٹ میں بیٹسمینوں کے لیے مشکلات کھڑی کر دیں
کوارٹر فائنل میں نعمان مرشد اور شہازیب الطاف جیسے خطرناک بیٹسمینوں کو آؤٹ کر کے اہم وکٹیں حاصل کیں
اور پھر سیمی فائنل میں عادل بھٹی سمیت دو مزید بیٹسمینوں کو بھی پویلین بھیج کر ٹیم کو مضبوط پوزیشن میں پہنچایا
بہترین لائن، کنٹرول اور وکٹ لینے کی صلاحیت نے ان کی پرفارمنس کو نمایاں کر دیا
خوشخبری 🎈🎉❤️
ہمارے بہت پیارے دوست سردار وسیم سجاد ٹیم فیصل شہید کے اونر فیصل شہید کرکٹ میلا کے روحِ رواں نے کھوئی رٹہ میں نیا کاروبار شروع کیا اللہ تعالیٰ کاروبار میں وسعت پیدا کریں آمین
لوکیش: الوقاص مارکیٹ کھوئی رٹہ آزاد کشمیر
19/04/2026
🏆 شاھین کلب تراڑکھل چیمپئن 🏆
شاھین کلب تراڑکھل نے پلندری نکر مین جاری سپر 7 ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ میں فراز پلندری اور کیفی کی ٹیم کو بااسانی ہرا کر فائنل اپنے نام کرلیا
پورے ٹورنامنٹ مین حسن حمید شاہ زیب بلا انظمام اور تالش کی زبردست بیٹنگ جبکہ پورے ٹورنامنٹ مین شاھین کلب کے ایمرجنگ باولر زونیش کی بہترین باولنگ انکے ساتھ شاہ زیب بلا حسن حمید اور احسن کی بھی بہترین باولنگ پوری ٹیم کو شاندار کھیل پر بہت بہت مبارک ہو
مجموعی طور پر یہ ٹیم ورک اور محنت کا نتیجہ تھا جس نے شاھین کلب کو چیمپئن بنایا۔
پوری ٹیم کو اس شاندار کامیابی پر بہت بہت مبارک ہو 🎉
🏆🔥
15/04/2026
آج دوتھان میں ہونے والے آل آزاد کشمیر 2 اوپن ایک پاکستان اوپن ٹورنامنٹ میں Sanwal Ajaz کا بلا آگ اگلتا رہا اور اور آج کے بہترین باؤلنگ اٹیک کو تہس نہس کر کے رکھا مگر بدقسمتی سے سکور کا دفعہ کرنے میں ناکام رہے مگر اپنی صلاحیتوں سے تماشائیوں سے خوب داد وصول کی۔۔۔
اللہ پاک سے امید اور دعا ہے کہ کامیابیوں کا یہ سلسلہ تا دیر قائم رہے۔
آمین ثم آمین 🤲
Final cermony Dothan Premier League 🏏
14/04/2026
Best wishes
گواں چیمپئنز لیگ سیزن ون
14/04/2026
🏏🔥 سلطان کوٹلی کپ 🔥🏏
کرکٹ کے دیوانوں کے لیے زبردست خوشخبری! 🎉
آل آزاد کشمیر کراس سنگل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ "سلطان کوٹلی کپ" اب اپنے جوش و جذبے کے ساتھ آ رہا ہے 💥
📅 تاریخ: 24، 25، 26 اپریل
📍 مقام: بوائی جہاز گراؤنڈ، کوٹلی
💰 انٹری فیس: 2000 روپے
🏆 ٹوٹل انعام: 40 ہزار روپے
ونر 30 ہزار روپے
رنر 10 ہزار روپے
🎯 بہترین کرکٹ، سنسنی خیز مقابلے اور زبردست انٹرٹینمنٹ آپ کے منتظر ہیں!
📞 ٹیم انٹری کے لیے ابھی رابطہ کریں: 03005419059
📺 لائیو ایکشن دیکھیں صرف Kotli Sports Channel اور Kotli Sports HD پر!
👉 اپنے دوستوں کو مینشن کریں اور تیار ہو جائیں ایک شاندار کرکٹ فیسٹیول کے لیے! 💯🔥
Last ball drama 🏏🔥 Last ball six required Asim Chitta vs Sayyad Jan 🏏🔥 fans
12/04/2026
دوتھان پریمئیر لیگ پہلی خوش نصیب ٹیم کا شر دیش رولاکوٹ جس نے آج کا پول کلیر کرتے ہوئے سمی فائنل کے لیے کوالیفائی کیا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Azad Kashmir