Juneja Cricket Club

Juneja Cricket Club

Share

One nation One passion

08/07/2024

07/07/2024

باہر بیٹھ کر باتیں کرنا آسان ہے
پلیئر کا پتہ میدان میں چلتا ہے

اب کرو ڈانس 😂

03/06/2024

بڑا منچ بڑا ٹاکرا آج ھو گا فیصلہ کون بنے گا چیمپئن؟

جونیجو کرکٹ کلب vs کھوسکی کرکٹ کلب کے درمیان آج شام 4:30 بجے ھوگا مھا دنگل جونیجو کرکٹ گراؤنڈ پر

مرحوم حاجی پوڑھو جونیجو کی یاد میں ایک بڑا ایونٹ جو کہ کامیابی سے آج اختتام پذیر کو پہنچے گا اس ایونٹ میں ٹوٹل 20 ٹیمز نے حصہ لیا سب نے شاندار کھیل پیش کیا لیکن یہ کھیل کا دستور ہے ایک ٹیم جیتے گی دوسری ہارے گی ان 20 ٹیمز میں جونیجو کرکٹ کلب اور کھوسکی کرکٹ کلب ہی وہ دو ٹیمز ھیں جو کہ فائنل کھیلیں گی.
دونوں ٹیمز کے پاس بہترین پلیئر موجود ہیں آج فیصلہ ھوگا کون بنے گا سلطان.
جونیجو کرکٹ کلب کی نمائندگی حسنین نینا کریں گے جبکہ کھوسکی کرکٹ کلب کی نمائندگی رشید بھوت کریں گے.

Best of luck Boys ❤️
Naina Gujrati
Sajjad Ali Junejo
Shoaib Junejo
Zaheer Junejo
Fayazjunejo Fayazjunejo
Azhar Ali Junejo
Ali Junejo

01/05/2024

رسول کریم نے فرمایا۔مزدور کا پسینہ خشک ہونے سے پہلے اس کی مزدوری ادا کرو!
مزدور کی قدر کریں ، اُ ن سے پیار کریں ، اُن کے ہاتھوں کے چھالوں اور بدن کے پسینے سے دنیا کا پہیہ چلتا ہںے!
یکم مئی۔یومِ مزدور

14/04/2024

ایران ❤️

#فلسطین

06/04/2024

جونیجو کرکٹ کلب یہ ٹیم ہے خاص اس ٹیم کا ہر ایک پلیئر اپنی مثال آپ ہے جہاں بھی کھیلنے جاتے ہیں اپنی فتح کے جھنڈے گاڑ دیتے ہیں ایک اور فتح جونیجو کرکٹ کلب کی اس بار انڈالو کرکٹ نائٹ ٹورنامنٹ کا چیمپئن بنا حسنین نینا کی کپتانی میں❤️
جونیجو الیون vs انڈالو (فائنل میچ)
جونیجو الیون نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 8 اوورز کے اختتام پر 91 رنز بنائے جس میں شعیب جونیجو نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے صرف 9 گیندوں پر 33 رنز بنائے
انڈالو الیون 92 رنز کا ہدف کا پیچھا کرتے ہوئے صرف 65 رنز بنا سکی اسی طرح ایک بڑا مقابلہ دی فائنل جونیجو الیون نے 26 رنز سے اپنے نام کیا

Congratulations boys 💞
Naina Gujrati
Shoaib Junejo
Fayazjunejo Fayazjunejo
Sajjad Ali Junejo Azhar Ali Junejo
Ali Junejo Zaheer Ahmed

15/03/2024

حسنین (Naina)💖

جب نینا کا بلا چلتا ہے تو آگے کتنا ہی اچھا باؤلر کیوں نہ ہو فرق نہیں پڑتا. نینا پاجی جونیجو کرکٹ کلب کے ایک بہترین آل راؤنڈر ہے نینا نے بہت سی خدمات جونیجو کرکٹ کلب کے لیے دی ہیں اور اس وقت بھی بدین کرکٹ نائٹ ٹورنامنٹ میں اپنے جوہر دکھا رہے ہیں نینا نے رات بدین کرکٹ نائٹ ٹورنامنٹ میں اس وقت شعیب جونیجو کے ساتھ ایک بہترین اننگ کھیلی جب جونیجو کرکٹ کلب کی 3 وکٹیں جلدی گر گئی تھی نینا پاجی نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے صرف 23 گیندوں پر 81 رنز بنائے نینا کی اس اننگ میں 9 چھکے اور 5 چوکے شامل تھے اور اس طرح ایک شاندار اننگ سے اپنی ٹیم کو پہلے ہی میچ میں کامیابی دلا کر پری قئارٹر کے لیے کوالیفائی کر لیا 💓

Well played Naina Gujrati ❤️

15/03/2024

شعیب جونیجو (Flick Master)💖

جونیجو کرکٹ کلب کے بیٹسمین شعیب جونیجو جنہیں Flick Master کے نام سے جانا جاتا ہے جہاں بھی کھیلنے جاتے ہیں اپنے جلوے ضرور دکھاتے ہیں ڈیپلو سپر لیگ کے بعد اب بدین کرکٹ نائٹ ٹورنامنٹ میں اپنے جوہر دکھا رہے ہیں رات شعیب جونیجو کا اس ٹورنامنٹ کا پہلا میچ تھا اور پہلے ہی میچ میں ایک بڑا ریکارڈ اپنے نام کر لیا بدین کرکٹ نائٹ ٹورنامنٹ میں شعیب جونیجو نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے صرف 12 گیندوں پر 52 رنز بنائے جو کہ اس ٹورنامنٹ کی اب تک کی تیز ترین نصف سنچری ہے شعیب جونیجو کی اس اننگ میں 7 چھکے اور 2 چوکے شامل تھے

Well played Shoaib Junejo ❤️

06/03/2024

آخرکار کراچی کنگز کا جنریٹر اسٹارٹ ہو ہی گیا 😀

Photos from Juneja Cricket Club's post 05/03/2024

کرکٹ شائقین کے لیے بڑی خوشخبری جونیجہ کرکٹ کلب کی جانب سے کل جونیجو کرکٹ گراؤنڈ (کے ٹی) میں ایک دن کا کرکٹ میلا سجایا جا رہا ہے جو کہ 6 ٹیمز پر مشتمل ہے ہر میچ 6 اوورز پر مشتمل ھو گا ہر ایک ٹیم میں 6 پلیئرز کھیلے گے 4 سینیرز 2 بی لیول کے پلیئرز ھوں گے ینگسٹرز کے پاس اپنا ٹیلینٹ دکھانے کا موقع ہے تو آئیے اس موقع سے بھرپور فائدہ اٹھائیے اس لیگ کا حصہ بنیے اور اپنی قابلیت دکھائیے اس سے پہلے جونیجو کرکٹ کلب سے بہت سے ایسے پلیئرز نکلے ہیں جو کہ اب بڑے بڑے ٹورنامنٹ میں اپنے جوہر دکھاتے ہیں. ٹیمز کے کپتانز اور باقی پلیئرز ڈرافٹنگ کے ذریعے ٹیمز کا حصہ بنے ہیں ہر ٹیم کا اسکواڈ 6 پلیئرز پر مشتمل ہے جو کہ نیچے دیا گیا ہے. اس ٹورنامنٹ کا پہلا میچ کل 9 بجے کھیلا جائے گا اور فائنل میچ بھی کل کے دن 5:30 بجے شام کو کھیلا جائے گا.
ٹیمز اور ان کے کپتان

1- Fayazjunejo Fayazjunejo (Youngsters eleven)

2- Shoaib Junejo (Friends eleven)

3-Husnain Naina Gujrati ( Rising stars)

4-Jawad junejo ( Thunder strikes)

5- Faiz Junejo (knight warriors)

6- Zaheer Ahmed Junejo (Diamond Daredevils)

Best of luck All teams ❤️

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Badin?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Village Haji Budho Junejo (K. T Juneja)
Badin
72200