shahikhel cricket club Badin

shahikhel cricket club Badin

Share

crickets ho

17/08/2025

چیمپئن پلیر چیمپئن فرفامینس
ستا مخے لہ سوک درزی غر سرہ ڈغارہ دہ۔۔
آج بادین سے تعلق رکھنے والا مایہ ناز بلے باز خان نے بادین کرکٹ ٹورنامنٹ میں شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے 110 رنز بنائے جسمیں میں 18 فلک شگاف چھکے شامل تھے۔۔
مجموعی طور پر مخالف ٹیم کو 143 رنز کا ٹارگٹ دیا۔۔لیکن جیسے ہی کامبٹ سے تعلق رکھنے والا دائیں ہاتھ سے خطرناک بیٹر حیات اللہ آوٹ ہوا تو باقی پلیرز فریشر ہینڈل نہ کرسکا۔۔اور صرف 67 رنز پرائز ڈھیر ہوگئی۔۔
خان کو چھکوں کے برسات پر مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا۔۔
لائیک تو بنتا ہے یار 👉👉👉

01/07/2025

Khpal entry wakay

23/06/2025

Alhamdulillah qualifier 2 quarter final

12/03/2025

🏏❤️👈

16/01/2025

شاہی خیل کرکٹ کلب کیپٹن خان بھائی نے بہت اچھا کیا شل کانڈی کرکٹ ٹورنامنٹ میں

04/01/2025

Shalimar cricket club

20/12/2024

📢📣📢📣📢📣خوشخبری 📢📣📢📣📢📣📢
ہم لارہے ہے آپ کی لیے ایک سپیشل سنگل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ شینہ خواڑ ثمرباغ جندول 🤗🥰
ٹورنامنٹ شرائط✌️
(1) انٹری فیس 500 روپے ہوگا۔
(2)کسی ٹیم یا پلئیر کو دوسرا انٹری نہیں دیا جائے گا۔
(3) امپائر کا فیصلہ آخری ہوگا بد اخلاق کھلاڑی کو ڈاریک رخصت کرینگے۔
(4)پہلے راؤنڈ کی تمام میچز 6 گیندوں پر مشتمل ہونگے جبکہ دوسری راؤنڈ کا فیصلہ وقت کی مطابق کرنگے۔
(5)ونر اور رنر فرائز ڈیفنڈ آن ٹیم ہونگے۔
نوٹ:- انشاء اللہ و تعالیٰ آنے والے اتوار کو یعنی 22/12/2024 صبح 8:30 Am سے میچز شروع ہونگے🤲
خواہشمند کھلاڑی انٹری کنفرم کرنے کی لیے اس نمبرز پر رابطہ کریں:-
Inam Khan:- 03194483717
Khan Bahi:- 03028847126
وکٹ لوکیشن شینہ خواڑ ثمرباغ جندول 🤗🥰

11/11/2024

17/11/2024

29/10/2024

Cricket 🏏

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Badin?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Lower Dir
Badin
18300