03/06/2026
* خبر غم
انا للہ وانا الیہ راجعون.
کریسنٹ فٹبال کلب باغ کے گیسٹ پلئیر ابرہیم ابی کے والد محترم رضائی الہی سے وفات پا گئے اللہ پاک سے دعا ہے کہ انھیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین 🤲*
Since 1960…
All Updates About , DFA BAGH , Crescent Football Club Bagh.One team one dream🏆
03/06/2026
* خبر غم
انا للہ وانا الیہ راجعون.
کریسنٹ فٹبال کلب باغ کے گیسٹ پلئیر ابرہیم ابی کے والد محترم رضائی الہی سے وفات پا گئے اللہ پاک سے دعا ہے کہ انھیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین 🤲*
Our boys! 👑 Football might be our first love, but don't sleep on our volleyball skills. If these boys start taking it seriously, there's no stopping them! ⚽🔥🏐 The powerhouse squad: ghufran shah, ahmad shah, talat shah, saad shah, albash shah, raza shah."
Two souls, one beautiful journey. Alhamdulillah. 🕊️✨
Sending the warmest congratulations to our star player, Syed Nabeel Farooq, as he embarks on the most beautiful innings of his life. May Allah shower your new life with boundless blessings, joy, and prosperity.
Happy married life, Nabeel! 👑🤍
12/05/2026
کریسنٹ فٹبال کلب باغ کے کپتان، سید مصطفیٰ شاہ صاحب، علالت کے باعث راولپنڈی کے ایک نجی ہسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔
تمام دوستوں، بھائیوں اور کھیل سے محبت رکھنے والوں سے گزارش ہے کہ ان کی جلد اور مکمل صحت یابی کے لیے خصوصی دعا فرمائیں۔
اللہ تعالیٰ انہیں کامل صحت، ایمان والی لمبی زندگی اور ہر بیماری سے شفائے کاملہ عطا فرمائے۔
آمین ثم آمین 🤲
12/05/2026
کریسنٹ فٹبال کلب باغ کے افیشل سپانسر سید جواد مظفر کو چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن باغ تعینات ہونے پر پر دلی مبارکباد❤️
29/03/2026
رمضان نائٹ فٹسال ٹورنامنٹ آج اختتام پذیر ہوا۔ اس موقع پر مہمانِ خصوصی شیخ سعد اور ان کے ہمراہ خان وقاص خانزادہ گراؤنڈ میں تشریف لائے۔ انہوں نے تمام کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی اور نمایاں کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے۔
اس ٹورنامنٹ کی فاتح ٹیم کریسنٹ ایف سی رہی، جبکہ اقاب ایف سی نے بھی شاندار کھیل پیش کیا اور رنر اپ رہی۔ خواجہ شیان کو پلیئر آف دی ٹورنامنٹ قرار دیا گیا، جبکہ مصطفیٰ شاہ نے پلیئر آف دی میچ کا اعزاز حاصل کیا۔
مزید برآں، سید شرجیل اسرار نے اپنے پسندیدہ کھلاڑیوں میں خصوصی میڈلز تقسیم کیے، جن میں غفران شاہ، خواجہ شیان اور زونی شاہ شامل تھے۔ ان کھلاڑیوں نے پورے ٹورنامنٹ میں بہترین کھیل پیش کر کے شائقین کے دل جیت لیے۔