08/10/2025
آج باغ اسٹیڈیم میں ورلڈ الیون اور حماد قمر کے درمیان میچ کھیلا گیا
حماد قمر نے پہلے کھیلتے ہوئے 20 اورز میں 139 رنز کا ٹارگٹ دیا جو ایک فائٹنیگ سکور تھا
اب باری اور امتحان ورلڈ الیون کی بٹنیگ کا تھا
اوپنینگ جوڑی کامران اور ریحان کی شاندار بٹنگ اور 120 رنز کی پارٹنرشپ نے ون سائیڈڈ میچ جیتوا دیا دونوں نے باولرز کی خوب پٹائی کی🔥✌اور اس میچ کا مین اف دی میچ ریحان مجید کو قرار دیا گیا۔۔۔۔well plyed all boye specialy Rehan Majeed 🔥🥰🏏✌ Sardar Kamran Fareed Ayaz Khan
18/09/2025
پاکستان ، انڈیا ، سری لنکا اور بنگلہ دیش نے ایشیا کپ کے اگلے راؤنڈ میں جگہ بنا لی
افغانستان ، اومان ، ہانگ کانگ اور یو اے ای ٹورنامنٹ سے باھر ہو گئے
17/09/2025
Asia Cup 2025 - Match 10 - Pakistan vs UAE. The match will start at 7:30pm UAE time. Toss will take place at 7:00pm.
Pakistan time: toss at 8pm, match starts at 8:30pm
17/09/2025
پی سی بی کا کہنا ہے کہ ایک گھنٹے میں اچھی خبر آئے گی، اپنی ٹیم کو اسٹیڈیم روانہ ہونے کو کہ دیا ہے۔ اینڈی پائکرافٹ میچ ریفری رہیں گے!
17/09/2025
پاکستانی ٹیم سٹڈیم کےطرف روانہ
میچ پاکستانی وقت کے مطابق 8:30 شروع ہو گا
17/09/2025
Allkhamduillah 1st Win 🏏 😍
07/09/2025
✅ MAIDEN OVER
✅ HAT-TRICK
✅ FIFER
Nawaz didn’t just bowl…he DESTROYED 🤯🔥