Rameez ishaq officials

Rameez ishaq officials

Share

Plz like and share

08/04/2026
29/10/2025

آذاد کشمیر کے لوگو کسی بڑی قدرتی آفت کے لیے تیار رہو 😢

Photos from Rameez ishaq officials's post 25/10/2025

ایک وقت تھا جب آذاد کشمیر کو پاکستان کے مختلف علاقوں سے زیادہ پر امن علاقہ قرار دیا جاتا تھا اور یہاں کے لوگوں کو امن پسند اور نیک دل قرار دیا جاتا تھا کرائم ریٹ زیرو تھا لیکن آج پتا نہیں کیوں آزاد کشمیر میں الٹی ہوا چل پڑی آزاد کشمیر کی عوام کیسے اتنی سنگدل ہوتی جا رہی ہے اس وقت انتظامیہ کی کارگردگی کیوں صفر کے برابر ہے انتظامیہ مجرموں ظالموں اور شر پسندوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرے اور کسی بھی قسم کہ قانونی مجرم کے معاملے میں شفقت نہ دکھائے صاحب اختیار لوگوں سے بھی ملتمس ہوں کہ برادری ازم رشتہ داریوں اور اپنوں کی چاہت میں مجرموں کا ساتھ نہ نہ دے وقتی فائدے کی خاطر اور ہمدردیاں حاصل کرنے کے لیے اس ریاست اور آزاد کشمیر کے پرامن لوگوں کی عزت و نفس اور ریاست کے عزت و وقار کے لیے سوالیہ نشان نہ بنائیں ظلم کو ظلم کہہ کر اس کے خلاف آواز اٹھائیں تاکہ انے والی نسلیں آپ کو اچھے الفاظ میں یاد کریں اور ریاست کا امن و امان برقرار رہے آپکی ایک غلط سپورٹ کے نتیجے میں ریاست کے مستقبل پر گہرا اثر پڑ رہا ہے اج کل کے کچھ لوگ صرف یہ سوچ کر بڑے بڑے جرم کیے جا رہے ہیں اور قانون ہاتھ میں لے رہے ہیں کہ میرا ماموں منسٹر ہے میرا چاچا ایس پی ہے اور انتظامیہ میں موجود کچھ کالی بیڑیں ان کی پشت پناہی کر کے انہیں پر ہمت بناتی ہیں اگر باغ آزاد کشمیر میں اج سے دو سال پہلے اسرار شہید کے قاتلوں کو حقیقی معنوں میں کیفر کردار تک پہنچایا جاتا تو آج باغ میں دو تین جانیں ضائع نہ ہوتی اللہ پاک ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور ہماری ریاست کے لوگوں کو پر امن رکھے اور ریاست کی عزت و وقار کو برقرار کھے اور ہمیں انصاف پسند بناے امین

01/09/2023

سب کہانیاں بدل جائیں گی وقت زیرِ تعمیر ہے۔✒️

06/08/2022

Like and subscribe

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Bagh?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Kana Mohri Bagh
Bagh