❣️❣️❣️❣️❣️❣️
King_of_Kotla
Cricket is our passion
Deep words By Mr Waqar Hasrat❤️ pakka yarana with Sardar Fahim Khalil
゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ
31/08/2025
شامو کوٹلہ۔
کوٹلہ برینڈ
*بڑی منزلوں کے مسافر چھوٹا دل نہیں رکھتے💯👑
کل کے دن پدر گلشیر میں کیا کمال کی بیٹنگ کی فہیم لیفٹی کے آوٹ ھونے کے بعد جب آخری اوور میں 24 سکور درکار تھے تو شامو کوٹلہ نے 4 بالز پر 4 چھکےلگا کر میچ اپنے نام کیا اور کنگ آف کوٹلہ کو کواٹر فاٸنل میں کوالٸفاۓ کروا دیا_ یاد رہےکے شامو کوٹلہ نے اس سے پہلے بھی کنگ آف کوٹلہ کو ایسے بہت سے میچ جیتواۓ ہیں جس جگہ بھی کنگ آف کوٹلہ مشکلات میں ھوتی ھے شامو سکسر مشین کا بیٹ اپناکام دکھاتاھے اور کیا کمال کے چھکے لگاتا ھے۔ ویل پلیڈ شامو کوٹلہ
اوے ای لوگ نہی کندے شامو سکسر مشین
Kotla Premier Kpl Sardar Fahim Khalil FahiM Lefty کوٹلہ پریمئیر لیگ KPL
゚viralシviralシfypシ゚viralシalシ
King of kotla win all matches and qualify for quater final at padder ❣️
30/08/2025
🥰جی تو شائقین کرکٹ کیسی لگی شامو کوٹلہ کی بیٹنگ🔥
Last over 24 runs chased in 5 balls
Brand of kotla
22/08/2025
آج پورا دن پھٹاں کرکٹ گراٶنڈ میں راج رہا کنگ آف کوٹلہ کا۔
کوٸی پوچھے تو کہنا کنگز آۓ تھے۔
ویل پلیڈ
عاطف لیفٹی
شامو کوٹلہ
ولید بیگ
سہیل پیسر
احمر پیسر
کاکا وجات
شہیب لیفٹی
احسن انیس
کنگ آف کوٹلہ نے فاٸنل میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ھوے 5 اوورز میں 125 سکور کا ٹارگٹ سیٹ کیا جس میں عاطف لیفٹی کی شاندار سنچری 105 رنز بنا کر ناٹ آوٹ رھے۔ باولنگ میں بھر پور ساتھ دیا سہیل پیسر، ولید بیگ، احمر اکیل اور شامو کوٹلہ نے۔ مدمخالف ٹیم مغل ینگ سٹار کیالاں جو کے 40 50 سکور ہی بنا سکی ہارڈ لک مغل ینگ سٹار کیالاں
Congratulations
کنگ آف کوٹلہ
Kotla Premier Kpl کوٹلہ پریمئیر لیگ KPL
Sardar Iftikhar Mughal FahiM Lefty Sardar Fahim Khalil
King_of_Kotla
22/08/2025
Alhamdullillah
King of kotla Champions 🎉❣️
Great batting Atif kotla 105 runs
Great bowling waleed baig sohail pacer and ahmer kotla ❤️
King of kotla stay on top and remain the Champions until next year
King of kotla name hi kafi ha .
One man army atif kotla
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Bagh