04/10/2025
ان سب کو کے بارے م خیال ہے پھر اور
ان کے بارے میں Kashmir Times Masairism
Chinar Club Dhirkot
04/10/2025
ان سب کو کے بارے م خیال ہے پھر اور
ان کے بارے میں Kashmir Times Masairism
پلین بی کے مطابق
عوامی ایکشن کمیٹی نےرات12بجےسے آزاد کشمیر کےتمام انٹری پوائنٹس بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے
راولپنڈی پریس کلب
فائرنگ سے زخمی ہونے والے نوجوان کے ہمراہ شوکت نواز میر کا خطاب
22/08/2025
دونوں اپنے وقت کے ٹیپ بال کے اسپیڈ اسٹار تھے۔ آج بھی ان کی برق رفتار بولنگ یاد آتی ہے۔
کیا موجودہ دور میں ان جیسا کوئی بولر ہے؟ 🤔
"See you next year" 😉
. . . . . . . . شکریہ
یادِ رفتگان آل پاکستان والی بال ٹورنامنٹ، جو اب ایشیا کا سب سے بڑا ایونٹ بن چکا ہے، کی شاندار کامیابی پر ہم دل کی گہرائیوں سے تمام سپانسرز، شریک ٹیموں، معزز مہمانِ نگرانی، دیرکوٹ کمیونٹی، اور دیرکوٹ کے تمام انتظامی کلبز کا تہہِ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔
خصوصی شکریہ ان تمام شائقینِ والی بال کا جو دور دراز علاقوں سے، پاکستان کے کونے کونے سے، یہاں تشریف لائے اور اس ایونٹ کو یادگار بنایا۔ آپکا جذبہ، محبت اور تعاون ہی ہماری اصل طاقت ہے
01/08/2025
Welcome Welcome, team captain and cheif sporter chinar club raja touseef