05/06/2024
Ya Kya Tha Bhi 🤣😁😂 #Tapeball #cricket #funnyvideo #cricketfunny
Local Cricket Tournament's LIVE Commentary from All over Kashmir & Pakistan.
29/02/2024
A brilliant innings by Sherfane Rutherford wins the thriller for Quetta Gladiators!
25/02/2024
السلام علیکم
میں ہو آپکا میزبان کاشف کشمیری ۔۔
آج ٹالکیاٹ کے مقام پے ڈبل وکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا. گیا تھا ۔۔
جس میں 32 ,ٹیموں نے حصہ لیا تھا ۔۔۔تمام تر ٹیموں نے اچھا کھیل پیش کیا ۔۔
ؐلیکن ایک ہی ٹیم ہوتی ہے جو چیمپئن کہلاتی ہے ۔۔۔
اور آج بھاگسر کی ٹیم RCB ...
جس نے ڈبل وکٹ کا فائنل اپنے نام کیا ۔۔۔
انکو بہت بہت مبارک ہو ۔۔۔۔
اور اللہ پاک انکو مزید ترقی دے ۔۔۔
Stay with us .......اللہ حافظ ۔۔
فرینڈ کلب بھاگسر گیارہ رکنی ٹیم کے ساتھ
سہونتہ ارجہ کی طرف روانہ ۔۔
Best of luck
تیسری جیت مبارک ہو QuettaGaladiators والو
Quetta Gladiator won by 16 runs...
15/02/2024
Best of luck yong star baghser ....
ڈبل وکٹ ۔۔۔۔
بمقام ڈب نڑول ۔۔۔
جس کا فائنل ۔۔کوٹلی کی ٹیم نے اپنے نام کیا۔۔۔۔
مبارکباد ۔۔۔
13/02/2024
12/02/2024
کوٹر فائنل میچ افضل البسیرہ 🆚️ جہالہ دیس
تیمور مرزا، عمر گجر، سرمد حمید، ججی بٹ، سنی شاہ، طیب اسلام، حسن لاہور
بمقابلہ
عمر خٹک، میرو مری، بنٹو بھائی، فہیم ڈسکہ، طلحہ شکاری، مدثر چکوال، کاشی ملک، سجی چکوال، امتیاز مردان، قاری حمید، ثقلین،
چنار سپر لیگ کے کواٹر فائنل مقابلوں کا آغاز 16 فروری بروز جمعہ کو ہو گا