15/04/2026
شائقین والی بال ہو جائیں تیار
آگیا وہ شاہکار جس کا تھا سبھی کو بے تابی سے انتظار
ہر سال کی طرح اس سال بھی سجنے جا رہا ہے والی بال کا ایک بڑا میلہ سرزمین جدہ بگلا سبز علی شہید گراؤنڈ بگلا رنگلا
خوبصورت ویو خوبصورت گراؤنڈ زندہ دلوں کی دھرتی سبز علی شہید گراؤنڈ جدہ بگلا
انشاءاللہ جلد تاریخ کا اعلان کیا جائے گا
:زیر_سرپرستی #
سپانسر کی دنیا کا ایک بڑا نام :
راجہ_ثاقب_نعمت #
Raja Hammad Ishfaq RHI Sports Network BAGH MAX /باغ میکس Sagheer Shaheed Volleyball Club Pallandri صغیر شہید والی بال کلب نمب پلندری
14/04/2026
پہلا شہدائے کاہنڈی کپ۔
ٹیم اسپانسر راجہ ممتاز مرحوم والی بال کلب دھیر کوٹ اور خان کبیر خان کلب ٹاہلیان کی پوری مینجمنٹ کو چڑالہ ٹورنامنٹ آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں ۔
منجانب: ٹورنامنٹ انتظامیہ کمیٹی چڑالہ
#چڑالہ
14/04/2026
💥💥 Welcome Nayab Sultan 💥💥
#چڑالہ
24/03/2026
گجر تیرے رولے
کوئی ایک جملہ نوید گجر کے لیا
20/03/2026
تمام عالم اسلام کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہوں۔
خوش رہیں خوشیاں بانٹیں♥️
13/03/2026
اپڈیٹ ۔
یہ ٹورنامنٹ جو عید کے تیسرے دن شیڈول تھا بوجہ فلائٹ بندش اس ٹورنامنٹ کو کچھ دنوں کے لئے موخر کیا جا رہا ہے۔
کیونکہ اس ٹورنامنٹ کے آرگنائزرز اور سپانسرز میں سے کچھ لوگ بیرون ممالک میں ہیں جہاں کی فلائٹس مکمل بند ہیں جسکی وجہ سے وہ بروقت نہیں آ سکتے اس لئے یہ ٹورنامنٹ کچھ دنوں کے لئے موخر کیا جا رہا ہے۔۔۔
حالات بہتر ہونے اور فلائٹس کھلنے پر مشاورت کے بعد جلد ہی دوبارہ تاریخ رکھی جاۓ گی۔
تمام دوست احباب سے دلی معذرت چونکہ یہ کسی کے اختیار میں نہیں ہے یہ بڑے لیول پر حالات خراب ہیں۔
نئی تاریخ کا اعلان جلد کیا جائے گا۔
شکریہ ۔
منجانب منتظمین ٹورنامنٹ۔