67 sports Live

67 sports Live

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from 67 sports Live, Bahawalnagar.

27/08/2026

انشاء اللہ انشاء اللہ
67 sports indoor Flood Lights Cricket Tournament Bahawalnagar

Organizer
Rao shezi

Total Teams 32
Entry Fees 3k
First Prize 30k with Trophy 🏆
2nd prize 15k with Trophy 🏆

For information contact nmbr 03072580118

Rayyan sports complex ( RSC ) Near insaf marriage Hall Model Town Bahawalnagar

21/08/2026

پہلا ملک عبداللہ میموریل ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ بہاولنگر
In shaa Allah
FiNal MatCh
21-8-2026
Friday 5 pm

FCC vs Medical cc

بمقام کالا گراؤنڈ بہاولنگر

Live on 67 sports live page

12/08/2026
11/08/2026

پہلا ملک عبداللہ میموریل ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ بہاولنگر
بمقام کالا گراؤنڈ بہاولنگر
ٹورنامنٹ انتظامیہ
عرفان قریشی
حاجی نعمان
عمر پانڈہ
منان قریشی
بلاول دانا
سونی رکی پونٹنگ
بلال بھورا
عمران قریشی
Semi final Round Draws

08/08/2026

روشن سپر لیگ – BIG FINAL 🔥🏏

کرکٹ شائقین تیار ہو جائیں ایک زبردست اور سنسنی خیز مقابلے کے لیے! 💥

💙 Ijaz Shaheed C.C. 🆚 ❤️ Roshan 11

دو مضبوط ٹیمیں، ایک بڑا زبردست فائنل مقابلہ اور سب کچھ داؤ پر!
یہ فائنل صرف ایک میچ نہیں بلکہ عزت، جذبے اور بہترین کرکٹ کا امتحان ہے۔ جو ٹیم آج میدان مارے گی، وہ گرینڈ فائنل جیت کر روشن سپر لیگ کی چیمپیئن بنے گی۔ 🏆

📅 تاریخ: 8 اگست
🕟 وقت: شام 5 بجے
📍 مقام: بستی ڈھڈیاں جھلن آرائیاں

تمام کرکٹ شائقین سے گزارش ہے کہ بروقت گراؤنڈ پہنچیں، اپنی پسندیدہ ٹیم کو سپورٹ کریں اور شاندار کرکٹ کا لطف اٹھائیں۔ آپ کی موجودگی اس بڑے مقابلے کو مزید یادگار بنائے گی۔ 💯👏

Organized By:
Sharyar Dhudi

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Bahawalnagar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Bahawalnagar