Latifabad Live with Sarfraz

Latifabad Live with Sarfraz

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Latifabad Live with Sarfraz, Sports Event, Chak No. 129/6. R, Bahawalnagar.

Photos from ZD Pakistan's post 04/09/2026
03/09/2026
03/09/2026

والی بال چیلنج میچ

440/6.R Shahni Club vs 436/6.R Foji Club

Ground: 436/6.R

Date: 10 September 2026

Time: 09:00 PM Night

02/09/2026

لطیف آباد اور اس کے آس پاس کے تمام دوست میرا ساتھ دیکر اس پوسٹ کو زیادہ سے شیئر کریں تاکہ ہمیں سکولوں کے مکمل رزلٹ کا پتہ چلے اور یہ بھی معلوم ہو کتنے بچے آپ کے سکول کے 9th کے امتحان میں شامل ہوئے ان میں کتنے پاس / فیل ہوئے کیونکہ اگر ٹاپر آپ کی محنت کا نتیجہ ہے تو فیل اور سپلی والے کس کی ذمہداری ہیں۔ اس کے علاوہ ان بچوں کے ساتھ کیا وجہ تھی کہ یہ پاس بھی نہیں ہو سکے اور ان ہی کی کلاس میں ایک بچہ ٹاپ کر گیا اور بہترین نمبروں میں پاس ہو گیا۔ میں یہاں سکول پرنسپل سے یہ بھی کہوں گا مہربانی فرما کر ہمیں اپ ڈیٹ کیا جائے۔

ہم سب کو یہ جاننا چاہیئے یہ ہمارا حق ہے اگر ٹاپر ہمارے بچے ہیں تو فیل اور سپلی والے بھی ہمارے بچے ہیں۔

اس میسیج کو سنجیدگی سے لیں اور تمام لوگ سوال پوچھیں اور شیئر کریں۔

01/09/2026

احمد سپورٹس آل پاکستان اوپن انڈر 22 سپر فور کرکٹ ٹورنامنٹ چھونوالہ

گراؤنڈ: گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول چھونوالہ (188 مراد)

ٹورنامنٹ کمیٹی: علی حمزہ، زین علی اینڈ احمد رضا

موبائل نمبر: 03231250208

تاریخ: 10 اینڈ 11 اکتوبر 2026

انٹری فیس: 2000

انعامات:

1. 15000 + ٹرافی 🏆

2. 10000 + ٹرافی 🏆

3. مین آف دا ٹورنامنٹ: 1000

4. بیسٹ بیٹسمین: 1000

5. بیسٹ باؤلر: 1000

Live on

ZD PAKISTAN

LATIFABAD LIVE WITH SARFRAZ

Please follw this link

👇👇👇

https://www.facebook.com/profile.php?id=61587006065300

30/08/2026

🏏🏆 3rd Rashid Latif Memorial Flood Lights Cricket Tournament
📍 چک نمبر 187/7R

🌟 Man of the Tournament — One & Only Shiraz Kalia 187/7R 🌟

پورے ٹورنامنٹ میں شیراز کالیا کی کارکردگی غیر معمولی، متاثر کن اور قابلِ تحسین رہی۔ 👏🏏

شیراز کالیا ہمارے علاقے کے ایک بہترین اور منجھے ہوئے باؤلر تو پہلے ہی تھے، لیکن اس ایونٹ میں انہوں نے اپنی بلے بازی سے بھی جس انداز میں شائقینِ کرکٹ کو متاثر کیا، وہ واقعی قابلِ دید تھا۔ پورے ٹورنامنٹ میں انہوں نے گیند کے ذریعے مخالف بلے بازوں کو مسلسل دباؤ میں رکھا اور اپنی باؤلنگ سے ٹیم کے لیے اہم کردار ادا کیا۔

خاص طور پر آخری رات کے سیمی فائنل کا ذکر نہ کرنا زیادتی ہوگی، جہاں تین اوپن پلیئرز کھیل رہے تھے اور عمر بھائی اور شہزاد پپی کے جلد آؤٹ ہونے کے بعد زہیر کالیا اور شیراز کالیا نے جس اعتماد، کلاس اور خوبصورت شاٹس کے ساتھ اوپن پلیئرز کے خلاف بیٹنگ کی، وہ واقعی قابلِ دید منظر تھا۔ 🔥

دونوں نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے اپنی ٹیم کو 87 رنز کے مضبوط مجموعے تک پہنچایا، اور اس کے بعد شیراز کالیا نے اپنی زبردست باؤلنگ کے ذریعے مخالف ٹیم کو قابو میں رکھتے ہوئے اپنی ٹیم کو فائنل تک رسائی دلائی۔

ہم ان کو فیس بک پیج زی ڈی پاکستان، لطیف لائیو ود سرفراز اور ان پیجز کے فالورز کی جانب سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ اس کے پیج ایڈمن زی ڈی پاکستان اور لطیف لائیو ود سرفراز کے گاؤں کا نام روشن کرنے پر ان کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔

30/08/2026

رائزنگ اسٹار کراس سنگل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ 139 سکس آر

گراؤنڈ: 134 سکس آر

چیف آرگنائزرز: زبیر کمینی اینڈ حسنین کمینی

Date: 30 Aug 2026

Entry Fees: 800

1st Prize: 10000 + Trophy 🏆

2nd Prize: 5000 + Trophy 🏆

Live on

ZD PAKISTAN

LATIFABAD LIVE WITH SARFRAZ

Please follw this link

👇👇👇

https://www.facebook.com/profile.php?id=61587006065300

30/08/2026

السلام و علیکم فرینڈز

زندگی کے یہ دن بھی دوبارہ نہیں آتے۔ کوئی فکر نہیں ہوتی بس زندگی سے لطف اندوز ہونے کے دن ہوتے ہیں۔

کس کس بندے نے اپنی زندگی ایسے گزاری ہے؟؟؟؟

ڈیرہ چوہدری قیصر حبیب 129 سکس آر۔

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Bahawalnagar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Chak No. 129/6. R
Bahawalnagar