Moavia Says

Moavia Says This is a Page for Cricket Lover 💗🏏
A Page where you cricket knowledge gona be excellent 💯✅

سابق چیرمین پی سی بی رمیز راجہ نے محمد رضوان کی حمایت میں خوبصورت بیان دے دیا رمیز راجہ کا کہنا تھا کہ میں یہ بات بالکل ...
08/09/2026

سابق چیرمین پی سی بی رمیز راجہ نے محمد رضوان کی حمایت میں خوبصورت بیان دے دیا رمیز راجہ کا کہنا تھا کہ میں یہ بات بالکل بھی نہیں مانتا کہ محمد رضوان نے ڈسپلن کی خلاف ورزی کی ہے کیونکہ میں محمد رضوان کو اچھے سے جانتا ہوں وہ ایک سادہ انسان ہے وہ سازشیں کرنے والوں میں سے نہیں ہے میں جب چئرمین تھا تو پاکستانی کھلاڑیوں نے مجھے بتایا کہ ٹی20 ورلڈ کپ 2021 کے دوران رضوان رات گئے اٹھ کر ہوٹل کی مسجد جاتے ہیں اور صبح نماز کے بعد مسجد سے باہر آتے ہیں یہی نہیں بلکہ محمد رضوان نے 2021 ٹی20 سیمی فائنل آسٹریلیا کے خلاف سخت بخار کی حالت میں کھیلا ایسا انسان کبھی بھی اس طرح کی گھٹیا حرکت نہیں کرسکتا میرا خیال ہے کہ کچھ لوگوں کو محمد رضوان سے تکلیف ہے وہ رضوان کو پھنسانے کی کوششیں کررہے ہیں لیکن یہ بات یاد رکھنی چاہیے کہ کامیابی ہمیشہ سچ کا ساتھ دیتی ہے جھوٹ اور پروپگنڈہ کرنے والے ہمیشہ ناکام اور زلیل ہوتے ہیں۔

پاکستانی فینز کو بہت بہت مبارک ہو پاکستان ویمنز ٹیم نے رات ہانگ کانگ کو ہرانے کے بعد ایشیا کپ 2026 کے سیمی فائنل کے لیے ...
08/09/2026

پاکستانی فینز کو بہت بہت مبارک ہو
پاکستان ویمنز ٹیم نے رات ہانگ کانگ کو ہرانے کے بعد ایشیا کپ 2026 کے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے، پاکستان 11 ستمبر کو سری لنکا ویمنز کے خلاف سیمی فائنل میچ میں ٹکرائے گی 🇵🇰💪🔥

🚨 ویمنز کرکٹ سٹاف پر حیران کن خبر 🚨زرائع کے مطابق یہ پورا قافلہ خواتین ٹیم کیساتھ ہر جگہ ٹریول کرتا ہے اس میں وہاب ریاض ...
08/09/2026

🚨 ویمنز کرکٹ سٹاف پر حیران کن خبر 🚨
زرائع کے مطابق یہ پورا قافلہ خواتین ٹیم کیساتھ ہر جگہ ٹریول کرتا ہے اس میں وہاب ریاض ہیڈ کوچ جبکہ عمران فرحت بیٹنگ کوچ کوئی اسسٹنٹ کوچ کوئی منیجر یعنی آٹھ لوگوں کا قافلہ ہے اور اندازے کے مطابق پی سی بی ان سب کو ماہانہ تنخواہ کی صورت میں تقریباً تین کروڑ پچاس لاکھ روپے سے زائد ادا کرتا ہے یہ صرف ان لوگوں کی تنخواہ ہے۔
اس کے علاوہ دیگر مرعات الگ ہیں ٹکٹ فری وی آئی پی ہوٹل میں رہائش فری اپنی مرضی کا کھانا فری میچ فیس الگ سے ہے نجم سیٹھی نے ٹھیک کہا تھا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی مثال سونے کی چڑیا جیسی ہے اس میں جس کو نوکری مل جائے پھر چاہے ٹیم کی پرفارمنس زیرو ہو لیکن وہ خود مستعفی نہیں ہوتا جب تک دھکے دیکر اسے باہر نہیں کیا جاتا۔

07/09/2026

ایشین گیمز کے حوالے سے بڑی اور حیران کن خبر سامنے آ گئی! 😱🏆

🚨 غازی غوری تیسرے ٹیسٹ میچ میں ڈیبیو کرنے کے لیے تیار اب انگلینڈ والوں کی خیر نہیں.😱🏏🇵🇰
07/09/2026

🚨 غازی غوری تیسرے ٹیسٹ میچ میں ڈیبیو کرنے کے لیے تیار اب انگلینڈ والوں کی خیر نہیں.😱🏏🇵🇰

تیسرے ٹیسٹ میچ کے لیے پاکستان کی ممکنہ الیون ۔باقی فائنل پلینگ الیون ٹاس کے وقت سامنے آئے گی۔
07/09/2026

تیسرے ٹیسٹ میچ کے لیے پاکستان کی ممکنہ الیون ۔
باقی فائنل پلینگ الیون ٹاس کے وقت سامنے آئے گی۔

اسے کہتے ہے مضبوط کرکٹ بورڈ شبھن گل بھارت کے ون ڈے اور ٹیسٹ ٹیم کے کپتان ہیں اور  ون ڈے رینکنگ میں دنیا کے نمبر ون بلے ب...
07/09/2026

اسے کہتے ہے مضبوط کرکٹ بورڈ شبھن گل بھارت کے ون ڈے اور ٹیسٹ ٹیم کے کپتان ہیں اور ون ڈے رینکنگ میں دنیا کے نمبر ون بلے باز بھی ہیں لیکن اسوقت ڈومیسٹک کرکٹ کھیل رہے ہیں ہمارے ہاں غلطی سے کوئی ایک سنچری بنادے اگلے ہی دن اس کا کوہلی سے موازنہ کیا جاتا ہے اور پھر ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنا وہ اپنی توہین سمجھتا ہے جبکہ بھارتی کرکٹ بورڈ کی پالسی ہے کوئی بھی پلیئر ہو یہاں تک کہ ویرات کوہلی جیسے پلیئر کو بھی ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنا پڑتا ہے جو کے کرکٹ کا گورو ہے ،یہی وجہ ہے کہ بھارت کی کرکٹ ہم سے بہت آگے نکل گئی ہے کیونکہ وہاں پرفارمنس چلتی ہے سفارش نہیں۔

06/09/2026

پاکستان نے محمد عامر کی شکل میں ایک قیمتی ہیرا کھو دیا 💔🏏
کیا محمد عامر اب انگلینڈ کی ٹیم کی جانب سے کھیلتے ہوئے نظر آئیں گے؟😱🔥

ویمنز کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ وہاب ریاض کے لیے کوئی ایک جملہ 🤔🏏
06/09/2026

ویمنز کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ وہاب ریاض کے لیے کوئی ایک جملہ 🤔🏏

ایشین گیمز کے لیے منتخب کردہ سکواڈ میں اپنے پسندیدہ کھلاڑی کا نام بتائیں🏏💯🇵🇰۔
06/09/2026

ایشین گیمز کے لیے منتخب کردہ سکواڈ میں اپنے پسندیدہ کھلاڑی کا نام بتائیں🏏💯🇵🇰
۔

Address

Bahawlpur
Bahawalpur
63100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Moavia Says posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category