01/08/2026
🚨پشاور زلمی فیملی... تیار ہو جاؤ🚨 پشاور زلمی کا نام اب صرف پاکستان تک محدود نہیں، بلکہ دنیا بھر میں اپنی پہچان بنا رہا ہے۔ اگر جاوید آفریدی بنگلہ دیش پریمئر لیگ میں بھی فرنچائز کا حصہ بنتے ہیں تو یہ ہر زلمی فین کے لیے فخر کا لمحہ ہوگا۔💛💪🔥
01/08/2026
🚨ون ڈے ورلڈ کپ 2027 کا مشن شروع🚨 پی سی بی نے 2027 آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کی تیاریوں کے سلسلے میں قومی ٹیم کے لیے مزید ون ڈے انٹرنیشنل (ODI) میچز کے انعقاد کی منصوبہ بندی شروع کر دی ہے! ذرائع کے مطابق، بورڈ کا مقصد یہ ہے کہ ورلڈ کپ سے قبل قومی ٹیم کو زیادہ سے زیادہ 50 اوورز کرکٹ کھیلنے کا موقع ملے تاکہ بہترین کمبی نیشن تیار کیا جا سکے اور کھلاڑی ایونٹ کے لیے بھرپور انداز میں تیار ہوں۔🏆🇵🇰🔥
01/08/2026
🚨کنگ بابر اعظم ایک اور تاریخی سنگِ میل کے قریب🚨 پاکستان کے مایہ ناز بلے باز بابر اعظم کو ٹیسٹ کرکٹ میں 5 ہزار رنز مکمل کرنے اور پاکستان کی جانب سے یہ سنگِ میل تیز ترین انداز میں حاصل کرنے کے لیے اپنی اگلی 12 اننگز میں صرف 438 رنز درکار ہیں۔ 👑🏏🇵🇰
01/08/2026
🚨چالاک ویسٹ انڈیز🚨 ذرائع کے مطابق ویسٹ انڈیز نے دوسرے ٹیسٹ کے لیے ایسی پچ تیار کرنے کا منصوبہ بنایا ہے جو پاکستان کے لیے سیریز برابر کرنے کی کوشش کو مزید مشکل بنا سکتی ہے! اب تمام نظریں میدان پر ہیں، جہاں اصل فیصلہ کھلاڑیوں کی کارکردگی کرے گی، نہ کہ صرف پچ۔ کیا پاکستان اس چیلنج کا کامیابی سے مقابلہ کر پائے گا؟🇵🇰🇯🇲
01/08/2026
🚨کنگ بابر اعظم کی ون ڈے کپتانی میں واپسی کی خبریں شائقینِ کرکٹ کے لیے خوش آئند ہیں۔ ❤️👑
01/08/2026
🚨کامن ویلتھ گیمز 2026 میں ارشد ندیم میڈل کی دوڑ سے باہر🚨 پہلی تھرو فاؤل رہی، جبکہ دوسری اور تیسری تھرو بالترتیب 77.41 اور 75.39 میٹر رہیں۔ تین راؤنڈز کے بعد وہ نویں نمبر پر رہے، جبکہ صرف ٹاپ 8 ایتھلیٹس اگلے مرحلے کے لیے کوالیفائی کر سکے۔😢🇵🇰
01/08/2026
لنکا پریمیئر لیگ میں شاہین آفریدی کو بڑی مار پڑ گئی ایک ہی اوور میں 22 رنز پڑ گئے 🥹🥹🔥🔥
31/07/2026
🚨جسے سب آگے سمجھ رہے تھے، صاحبزادہ فرحان نے اسے بھی پیچھے چھوڑ دیا🚨 صاحبزادہ فرحان نے بھارتی بیٹر ابھیشیک شرما کو پیچھے چھوڑتے ہوئے آئی سی سی ٹی20 بیٹنگ رینکنگ میں دنیا کے نمبر 2 بیٹر کا مقام حاصل کر لیا۔ شاباش فرحان! ایسے ہی پاکستان کا سر فخر سے بلند کرتے رہو۔ 👏🇵🇰🥇🏏
31/07/2026
🚨آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ 2027🚨 پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑا مقابلہ 14 نومبر کو کھیلا جائے گا۔ کرکٹ کے سب سے بڑے مقابلوں میں سے ایک... نظریں اب اسی میچ پر ہوں گی۔🇵🇰🇮🇳🏆