# abudl sanmad
Sahil official
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sahil official, Sports, Corut, Bahawalpur.
29/03/2026
لاہور قلندرز میچ بھی ہار گئے اور بال ٹیمپرنگ کا الزام بھی لگ گیا اور وہ بھی فخر زمان پر - قلندرز نے 128 کے کم ٹوٹل کے باوجود اچھا خاصہ مقابلہ کیا میچ کو آخری اوور تک لے کر آگئے ، 14 رنز ڈیفنڈ کرنے تھے اور پھر 5 رنز کی پینلٹی ہو گئی بال ٹیمپرنگ کے چکر میں اور پھر عباس آفریدی نے حارث رؤف کے ساتھ وہی کیا جو اکثر اس کے ساتھ ہوتا رہتا ہے-
29/03/2026
گالی نہیں دے سکتا فیملی دیکھتی ہے ورنہ اسی اسی گالیاں دوں 🙂🙂 ٹیپیا سالہ ہر دفعہ میچ ہروا دیتا ہے
29/03/2026
گو عاقب گو ،کا نعرہ لگاؤ
پاکستان سپر لیگ کو بدنامی سے بچاؤ
گو عاقب گو… کچھ تو حیا کرو! 😤🏏
فیصلوں میں بھی ذرا انصاف کیا کرو! ⚖️🔥
گیند کی حالت خراب کی… قیمت بھی چکانی پڑی 😏🏏
لاہور قلندرز کو مل گئی 5 رنز کی پینلٹی!
پانچ رنز کیا ملے، میچ کا نقشہ بدل گیا،
پل بھر میں جیت کا خواب بھی مچل گیا۔
چالاکی کا انجام سب کے سامنے آ گیا،
پینلٹی نے آخر کھیل کا رخ بدل دیا! 🔥🏏
28/03/2026
Babar azam take his revenge Muhammad amir 2 four 4️⃣ in over four overs 49 runs
25/03/2026
ساری جھوٹی خبریں اور بے بنیاد دعوے دم توڑ گئے کیونکہ Adam Zampa پاکستان پہنچ چکے ہیں پی ایس ایل کے لیے۔ جو لوگ یہ کہہ رہے تھے کہ زمپا پی ایس ایل چھوڑ کر آئی پی ایل کھیلنے جا رہے ہیں، وہ سب باتیں غلط ثابت ہو گئیں۔ زمپا اب پاکستان کی سرزمین پر موجود ہیں اور Karachi Kings کی نمائندگی کریں گے۔ ایڈم زمپا ایک پروفیشنل کرکٹر ہیں اور وہ اپنی کمٹمنٹ کو ہمیشہ ترجیح دیتے ہیں، اسی لیے انہوں نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ وہ اپنی ٹیم کے ساتھ کھڑے رہتے ہیں۔
25/03/2026
🚨 Breaking News.
CT17 final hero, Test legend, and now a Pindiz warrior! 🧡
Usman Khawaja joins the squad. Class, calm & centuries incoming.
Get ready for those silky covers drives under the PSL floodlights.
24/03/2026
Kyaa Azam Khan Pahly sy weight kam kr Kar Ki Aaya Hai?
Local boy has joined Karachi Kings

24/03/2026
بنگلہ دیشی اسٹارز مستفیض الرحمان اور پرویز حسین ایمن پاکستان پہنچ گئے — پی ایس ایل 2026 کے لیے تیار! 🔥
Mustafizur Rahman اور Parvez Hossain Emon کی پاکستان آمد نے پی ایس ایل 2026 کا جوش مزید بڑھا دیا ہے۔ دونوں کھلاڑی اپنی ٹیموں کے لیے بہترین کارکردگی دکھانے کے لیے پُرجوش ہیں 💪
شائقین کو امید ہے کہ یہ بنگلہ دیشی اسٹارز اس سیزن میں شاندار پرفارمنس دے کر لیگ کو مزید دلچسپ بنائیں گے 🔥
Best of luck to both for the season of new era! 💚
Hashtags:
23/03/2026
🚨رائلی روسو کا پی ایس ایل کے لیے زبردست پیغام🚨 رائلی روسو کا کہنا ہے🗣️ کہ پی ایس ایل دنیا کا بہترین لیگ ہے اگر کسی کھلاڑی کو اچھی کرکٹ کھیلنی ہے تو وہ پی ایس ایل کھیلنے پاکستان آے زندگی میں ہمیشہ پیسہ ہی سب کچھ نہیں ہوتا۔🇵🇰💪🔥
23/03/2026
PSL Post bnwany k ly rabta kreen
All tems
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Culinary Team
Attire
Website
Address
Bahawalpur
1352