Cricket Craze

Cricket Craze

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Cricket Craze, Sports League, Bahawalpur.

11/11/2025

زندگی میں پہلی بار ایسا ایل بی ڈبلیو دیکھا ہے 🤣


09/11/2025

Pakistan Won
2025
Pakistan has made a record of maximum titles six time Champion

09/11/2025

What Type of Cricket this is ?? 😂😂😂😂🙏

09/11/2025

Pakistan won First Semi final By 1 Run against Australia and Qualify to Final


Photos from Cricket Craze's post 31/10/2025

🤣🤣😂🤣😜 کشتی کیک پاکستان بمقابلہ ساؤتھ افریقہ میچ دیکھتے ہوئے 🤣


31/10/2025

دوسرا ٹی ٹوینٹی پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے مار کھانے کا فیصلہ کرلیا 🤣🤣

30/08/2025

یہ وہ فرق ہے جس کی وجہ سے بابر ٹی ٹوینٹی ٹیم سے باہر ہے لیکن لوگوں کو پاکستان کی جیت ہار سے غرض نہیں بس بابر کا انفرادی ریکارڑ بہتر ہو جائے۔سلمان علی آغا نے آج ثابت کیا کہ ٹیم کو سپر سٹارز کی نہیں ایمپیکٹ پلئیرز کی ضرورت ہے جیسے دنیا کی بقایا ٹیمیں کر رہی ہیں جہاں پر ایک غیر معروف کھلاڑی بھی آکر اپنی افادیت شو کرتا ہے اور اپنے ملک کی ٹیم کو جتاتا ہے۔

Photos from Cricket Craze's post 20/08/2025

کچھ لوگوں کو بابر اور رضوان کے ٹیم میں رہنے سے تکلیف ہے تو وہ یہ سٹیٹس دیکھ لیں کہ کس طرح ان دونوں نے پاکستان ٹی ٹوینٹی ٹیم کو تباہی کے دھانے سے بچا کر بلکل تباہ کردیا۔
جب سے یہ لوگ اوپننگ اور ون ڈاؤن پوزیشن پر قابض ہوئے ہیں تب سے اب تک پاکستان نے صرف تین سیریز جیتی ہے وہ بھی چھوٹی ٹیموں کے خلاف۔
ان کے آنے سے پہلے کے سٹیٹس آپ خود دیکھ لیں۔اور یہ سٹیٹس کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹس
سے لیے گئے ہیں۔
کیا صرف اپنی رینکنگ کے لیے ان دونوں نے پاکستان ٹی ٹوینٹی کو تباہ نہیں کیا؟
ان کے ہوتے ہوئے کوئی بھی جینوئن اوپنر اوپن نہ کرسکا۔پاکستان ٹی ٹوینٹی ٹیم کے آپ مزید سٹیٹس نکال کر دیکھ لیں یہ کبھی بھی 2016 سے پہلے نمبر 4 سے نیچے نہیں گئی اور جب سے یہ نام نہاد سٹار پلیئرز آئے ہیں ٹی ٹوینٹی ٹیم برباد ہوکر رہ گئی ہے۔کوئی بھی بڑا کپ یا سیریز یہ جیتے نہیں پھر کس بات پر لوگ شور مچا رہے ہے۔ٹی ٹوینٹی گیم ہمیشہ ایمپیکٹ پلیئرز پر انحصار کرتی ہے جو کہ اب بابر اور رضوان نہیں رہے۔خدارا ٹیم کوبننے دیں کونسا یہ مر جائیں گے ایک ایشیا کپ ہو لینے دیں ان نیو پلیئرز کو بھی موقع دیں۔


Photos from Cricket Craze's post 22/03/2025

آپ میں سے بہت سے کم لوگوں کو پتہ ہوگا کہ پاکستانی سٹار اوپنر حسن نواز بنگلہ دیشی سٹار ثاقب الحسن کے فرسٹ کزن ہیں۔اب سب کہیں گے کہ یہ ثاقب الحسن کی سفارش پر ٹیم میں آیا ہے 😜😜😂


18/03/2025

تاریخ میں یاد رکھا جائے گا کہ ایک بہترین آل راؤنڈر عامر جمال کا کیرئیر اس لیے تباہ کیا گیا کیونکہ وہ عمران خان کا سپورٹر تھا۔
اور ایسے لوگوں کو انکی جگہ ٹیم میں شامل کیا گیا جو کسی خاص پارٹی سے تعلق رکھتے تھے اور جنکی پرفارمنس گلی محلے میں کھیلنے والے کرکٹر سے بھی بری تھی (فہیم اشرف)
عامر جمال کو اپنی کیپ پر 804 لکھنے پر 14 لاکھ جرمانہ ادا کرنا پڑا۔

26/12/2024

Muhammad Abbas will get most wickets in First Innings of firts test against SA

23/12/2024

Pakistan is the First ever Team in Cricket history who White washed South Africa in South Africa 😀

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Bahawalpur?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Culinary Team

Attire

Telephone

Website

Address

Bahawalpur
63100