آج بروز اتوار البغداد فٹبال اکیڈمی(رجسٹرڈ) بہاولپور اور ستلج فٹبال اکیڈمی بہاولپور کے مابین دوستانہ میچ البغداد فٹبال کلب کے خلاف پہلا گول
Sutlej Foot Ball Academy Bahawalpur
🇵🇰⚽
Muhammad Shahid Rajpoot
International Saff game gold medalist. Ex Footballer🇵🇰⚽
20/08/2023
آج بروز اتوار البغداد فٹبال اکیڈمی(رجسٹرڈ) بہاولپور اور ستلج فٹبال اکیڈمی بہاولپور کے مابین دوستانہ میچ البغداد فٹبال کلب کے ہوم گراونڈ گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی بہاولپور میں ہوا ۔ میچ 0-3 سے ستلج فٹبال اکیڈمی نے اپنے نام کیا ۔ میچ کے مہمان خصوصی ڈاکٹر سلمان مقبول (آئی اسپیشلسٹ) پیٹرن ان چیف البغداد فٹبال کلب رجسٹرڈ بہاولپور تھے ۔ انکے ہمراہ جہانگیر عادل سپورٹس ڈائریکٹر البغدادفٹبال کلب/اکیڈمی ، رائے اظہر حسین صدر البغداد البغداد فٹبال اکیڈمی ، شاہد راجپوت انٹرنیشنل کھلاڑی، افضل انصاری ، ارشد محمود منیجر البغداد فٹبال کلب اور چوھدری سجاد منیجر البغداد فٹبال اکیڈمی بھی تھے ۔۔۔
البغداد فٹبال اکیڈمی گرین شرٹس میں اور ستلج فٹبال اکیڈمی کے کھلاڑیوں کا مہمان خصوصی کیساتھ گروپ فوٹو ۔۔۔
19/08/2023
آل پنجاب فرینڈز فیسٹول فٹ بال ٹورنامنٹ 2023 لودھراں کے فائنل میں اولڈ ستلج فٹبال کلب فاتح رہا ۔ فائنل میچ جیتنے میں کلب کے بین الاقوامی کھلاڑی محمد شاہد نے اہم کردا ر ادا کیا ۔ ٹورنامنٹ کے اورگنائزنگ سیکرٹری رائو ارشاد صاحب تھے ۔ فائنل میچ کے مہمان خصوصی اسسٹنٹ کمشنر لودھراں نے فاتح ٹیم میں انعامات تقسیم کئے اس موقع پر اولڈ ستلج فٹبال کلب کے اراکان رانا خالد، غلام ربانی ،رانا امجد ، اطہر جاوید (گوگا) اور افضل انصاری نے اپنے ٹیم کے کھلاڑیوں اور نوجوانوں کو مشورہ دیا کہ وہ کھیلوں کے میدان کو آباد رکھیں ۔
14/03/2023
Sutlej Football Academy Bwp
12/03/2023
آج بروز اتوار 12-03-2023
البغداد فٹبال اکیڈمی بہاولپور اور ستلج فٹبال اکیڈمی بہاولپور کے مابین دوستانہ میچ
البغداد فٹبال کلب کے گراؤنڈ
گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی بہاولپور میں۔
26/02/2023
آج بروز اتوار البغداد فٹبال اکیڈمی(رجسٹرڈ) بہاولپور اور ستلج فٹبال اکیڈمی (رجسٹرڈ) بہاولپور کے مابین دوستانہ میچ البغداد فٹبال کلب کے ہوم گراونڈ گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی بہاولپور میں ہوا ۔ دونوں ٹیموں نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا ۔ میچ بغیر کسی گول کے برابر رہا ۔ پینلٹی ککس پر 2-4 سے البغداد فٹبال اکیڈمی نے میچ اپنے نام کیا ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Bahawalpur
63100