Adeel Aleem sports

Adeel Aleem sports

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Adeel Aleem sports, Sports Team, Abbas Naghar bahawalpur, Bahawalpur.

اسلام علیکم
ایم عدیل علیم سپورٹس ایڈ مین فیس بک پیج
کرکٹ کی دنیا میں ہونے والے میچز کی بہترین کوریج کے لیے رابط کر سکتے ہیں
03256868024 watsup
03196482522 watsup

18/08/2026

Team enter kra n kilya

نیچے دیے گئے نمبر پر رابط کرے شکریہ ❣️

03000275536
03070499351

17/08/2026

Very well done boy 👍👍
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤️❤️ بہت خوب ❣️

آل جونئر کراس سنگل ویکٹ ٹورنامنٹ بمقام اللہ ہو کرکٹ گراؤنڈ بہاولپور ❣️

کل فخرے ڈیرہ بکھا ینگ سٹار 🌟 سپڈ گن گیند باز 💪

( #سمران گجر )

عامر کسائی کے ساتھ نمائندگی کرتے ہوئے کل پورے ٹورنامنٹ میں شاندار کارکردگی کو نمایاں رکھا 💪💪💪

سمران گجر نے دو اہم میچز میں میچ اوورز کیا ایک میچ میں عامر کسائی نے 5 سکور جوڑے اور گیند بازی سمران کے ہاتھوں تھی تو نوجوان نے میچ اہم اوور کر دیا جیت کی بازی حاصل کی اور دوسرے میں سمران گجر نے 9 سکور بچائے اور سمی فائنل میچ تک سفر اختیار کیا لیکن قسمت ان کی سمی فائنل میچ میں ہی ان دونوں سٹار کا سفر ختم ہو گیا فائنل میچ کا خواب پورا نا ہو سکا لیکن پورا دن ٹورنامنٹ میں شاندار کھیل پیش کیا ویری ولڈن شہزادے ❣️❣️❣️❣️❣️ اللہ تعالیٰ بھائی کو مزید کامیابیاں دے آمین یارب العالمین 🤲🤲🤲

Photos from Adeel Aleem sports's post 17/08/2026

ویری ولڈن شہزادے ❣️❣️❣️
چھا گیا بھائی تو آل جونئر کراس ویکٹ ٹورنامنٹ بمقام اللہ ہو کرکٹ گراؤنڈ بہاولپور
کل ایک ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں پول (A) سے لے کر ٹورنامنٹ کے آخر تک یہ دو نوجوان نے انتھک محنت کرنے کے باوجود آخر کار منظل پا لی ❣️❣️❣️❣️❣️

Champion 🏆🏆🏆🏆🏆🏆🏆🏆

ویری ولڈن شہزادے ❣️❣️❣️

چوہدری مجتبی نے پورے ٹورنامنٹ میں بلے بازی میں شاندار کارکردگی نمایا رکھی اور بالنگ میں سبحان نے بھر پور ساتھ دیا دونوں نے مل کر اس ایونٹ کو اپنے نام کیا ویری ولڈن شہزادے ❣️❣️❣️❣️

Photos from Adeel Aleem sports's post 17/08/2026

ویری ولڈن شہزادے ❣️❣️❣️

کل کے دن ہونے والی پہلی آل جونئر کراس سنگل ویکٹ ٹورنامنٹ بمقام اللہ ہو کرکٹ گراؤنڈ بہاولپور ❣️

جس میں بہت سی ٹیموں نے حصہ لیا اور پول ڈی میں آنے والے یہ دو نوجوان نے کل میدان انتھک محنت کرنے کے باوجود بھی قسمت کے جیت ہوا فائنل میچ نا جیت سکے

بلے بازی میں پول میچ سے لے کر( #عبدالرحمان ) فائنل میچ پری کوئٹر اور کوئٹر سمی فائنل میچ میں شاندار کارکردگی کو نمایاں رکھا اور دوسری جانب ینگ سٹار بالر شائران لیفٹی نے بھی بہت ساتھ دیا دونوں نے مل کر ایک اچھا ایونٹ کھیلا اور قسمت ان کی فائنل میچ 5 رن سے ہار گئے ویری ولڈن شہزادے ❣️❣️❣️❣️

Photos from Adeel Aleem sports's post 16/08/2026

ماشاءاللہ بہت خوب ❣️❣️
🏏 کامیاب ایونٹ کے انعقاد پر مبارکباد! 🏆

#بلال عباسی اور فلکر #ظلفی اور رانا عمر چشتی سپورٹس کے حمرا تشریف لے گئے اور ایک محبت بھر پھولوں کا گلدستہ پیش کیا

آل پاکستان اوپن فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کامیابی سے منعقد کروانے پر طاہر چشتی کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ 👏

کھیلوں کے فروغ اور کرکٹ کے شاندار ایونٹ کے کامیاب انعقاد پر آپ دونوں کی کاوشیں قابلِ تحسین ہیں۔
اللہ تعالیٰ مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین 🤲

16/08/2026

Sami final Match and final Match 🏆

عبدلرحمان مانی V's عامر کسائی

-------------------------

شاعری V's چوہدری مجتبی

پہلا آل جونئر کراس سنگل ویکٹ ٹورنامنٹ بمقام اللہ ہو کرکٹ گراؤنڈ بہاولپور ❣️

20 🏆 26

ٹورنامنٹ آرگنائزر 💫

سلمان سلو // مجتبی // سکندر بلوچ // فرحان لالو //

ٹورنامنٹ میں آنے والے تمام ٹیموں کو ٹورنامنٹ آرگنائزر کی طرف سے خوش آمدید کہا جاتا ہے جی آیا نو ست بسم اللہ ❣️❣️❣️

16/08/2026

پہلا آل جونئر کراس سنگل ویکٹ ٹورنامنٹ بمقام اللہ ہو کرکٹ گراؤنڈ بہاولپور ❣️
Pol (D)

20 🏆 26

ٹورنامنٹ آرگنائزر 💫

سلمان سلو // مجتبی // سکندر بلوچ // فرحان لالو //

ٹورنامنٹ میں آنے والے تمام ٹیموں کو ٹورنامنٹ آرگنائزر کی طرف سے خوش آمدید کہا جاتا ہے جی آیا نو ست بسم اللہ ❣️❣️❣️

16/08/2026

ٹورنامنٹ میں حصہ لینے کے لیے نیچے دیے گئے نمبروں پر رابط کرے شکریہ ❣️

دوسرا یاراں آل پاکستان کراس سنگل ویکٹ ٹورنامنٹ بمقام گورنمنٹ ہائی سکول لال سوہارا 💫

ٹورنامنٹ آرگنائزر 💫

اظہر خان پٹھان// استاد جعفر

ٹورنامنٹ میں آنے والے تمام ٹیموں کو خوش آمدید کہا جاتا ہے

16/08/2026

پہلا آل جونئر کراس سنگل ویکٹ ٹورنامنٹ بمقام اللہ ہو کرکٹ گراؤنڈ بہاولپور ❣️
Pol (C)

20 🏆 26

ٹورنامنٹ آرگنائزر 💫

سلمان سلو // مجتبی // سکندر بلوچ // فرحان لالو //

ٹورنامنٹ میں آنے والے تمام ٹیموں کو ٹورنامنٹ آرگنائزر کی طرف سے خوش آمدید کہا جاتا ہے جی آیا نو ست بسم اللہ ❣️❣️❣️

16/08/2026

پہلا آل جونئر کراس سنگل ویکٹ ٹورنامنٹ بمقام اللہ ہو کرکٹ گراؤنڈ بہاولپور ❣️
Pol (B)

20 🏆 26

ٹورنامنٹ آرگنائزر 💫

سلمان سلو // مجتبی // سکندر بلوچ // فرحان لالو //

ٹورنامنٹ میں آنے والے تمام ٹیموں کو ٹورنامنٹ آرگنائزر کی طرف سے خوش آمدید کہا جاتا ہے جی آیا نو ست بسم اللہ ❣️❣️❣️

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Bahawalpur?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address

Abbas Naghar Bahawalpur
Bahawalpur
63100