29/05/2025
فیسکو واپڈا فٹبال ٹیم کے اوپن ٹرائلز جس نے بھی حصہ لینا ہو رابطہ کرسکتا ہے۔کوچ فیسکو ٹیم میاں مقبول صاحب
This is where your Child will learn sports as well as Ethics. A football club based in Gulzar e Sadiq Bahawalpur..
29/05/2025
فیسکو واپڈا فٹبال ٹیم کے اوپن ٹرائلز جس نے بھی حصہ لینا ہو رابطہ کرسکتا ہے۔کوچ فیسکو ٹیم میاں مقبول صاحب
16/05/2025
یہ واقعی ایک خوشی کی بات ہے کہ تینوں بھائیوں نے پنجاب پولیس کی ٹریننگ حاصل کی ہے۔ یہ ماں باپ کے لیے ایک بڑا اعزاز ہے کہ ان کے بچے ملک کی خدمت کے لیے تیار ہیں۔ پولیس فورس میں شامل ہونا ایک عظیم ذمہ داری ہے، اور اس کا مطلب ہے کہ وہ عوام کی حفاظت اور خدمت کے لیے اپنی زندگی وقف کرنے کے لیے تیار ہیں۔
27/04/2025
IZHAR Eleven Football Club (R) Bahawalpur.⚽️❣️
13/02/2025
یا اللہ
اس بابرکت شب رات کے صدقے ہمارا پیارا دوست چودری سجاد علی عرف اڈو بھائی اس دنیا فانی سے رحلت فرما گئے ہیں
اللہ تعالی ان کی بخشش و مغفرت فرما اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما آمین ثم آمین 😓😓
12/02/2025
پیارا بھائی چوہدری سجاد علی عرف اڈو بھائی بقضائے الٰہی وفات پا گئے ہیں
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
نماز جنازہ صبح 11 بجے مرکزی عید گاہ میں ادا کیا جائے گا ۔
31/12/2024
14/11/2024
Eass Khan . KRL
M.Shahid . Pak wapda
Naveed Akram . Pak wapda
Abdul Aziz . NBP
( pakistan players in action Bangladesh) 2009
02/04/2024
Congratulations ❤❤💕
Umair bhai ❤
Farooq bhai ❤
Munazam bhai❤
17/11/2023
13/11/2023
Old Sutlej fc v/s Friends fc LD
(1) (1)
| Monday | 17:00 - 18:30 |
| Tuesday | 17:00 - 18:30 |
| Wednesday | 17:00 - 18:30 |
| Thursday | 17:00 - 18:30 |
| Saturday | 17:00 - 18:30 |
| Sunday | 17:00 - 18:30 |