10/05/2026
بہاولپور پولیس سپورٹس فیسٹیول 2026
(فٹ بال،)
بہاولپور پولیس کی فٹبال ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بہاولپور رینج پولیس سپورٹس فیسٹیول 2026 کے فائنل میں کامیابی حاصل کر لی۔ فائنل میچ میں بہاولپور پولیس کی ٹیم نے مضبوط حریف ٹیم بہاولنگر پولیس کو 0-1سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔
ٹورنامنٹ کے دوران بہاولپور پولیس ٹیم نے بہترین کھیل، نظم و ضبط، ٹیم ورک اور اعلیٰ سپورٹس مین اسپرٹ کا مظاہرہ کیا۔ سیمی فائنل اور دیگر اہم مقابلوں میں بھی ٹیم نے شاندار پرفارمنس دیتے ہوئے فائنل تک رسائی حاصل کی۔ فائنل مرحلے میں بہاولپور پولیس نے پہلے رحیم یار خان پولیس کو شکست دی جبکہ فیصلہ کن مقابلے میں بہاول نگر پولیس کے خلاف ایک صفر سے کامیابی حاصل کر کے چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا۔
میچ کے دوران کھلاڑیوں نے جارحانہ اور منظم کھیل پیش کیا، جبکہ دفاعی لائن اور گول کیپنگ بھی انتہائی مضبوط رہی۔ شائقینِ فٹبال نے کھلاڑیوں کی بہترین کارکردگی کو خوب سراہا
*فہیم عباس انچارج ڈولفن فورس ان کے ساتھ
محمد حنظلہ بہاول پور رائٹ منیجمنٹ پولیس (RMP)
(اظہار الیون فٹ بال کلب) کے کھلاڑی نے ٹرافی وصول کی۔*
اس موقع پر پولیس افسران اور سپورٹس آرگنائزر
06/05/2026
10/04/2026
06/04/2026
06/04/2026
17/02/2026