12/11/2025
بریکنگ نیوز:پاکستان کے دورے پر موجود سری لنکن کرکٹ ٹیم نے دورہ پاکستان ادھورا چھوڑ کر وطن واپسی کی درخواست کر دی ہے۔
اے آر وائی نیوز کے مطابق سری لنکن کرکٹ ٹیم جو ان دنوں پاکستان میں موجود اور قومی کرکٹ ٹیم سے ون ڈے سیریز کھیل رہی ہے۔ اس نے دورہ پاکستان ادھورا چھوڑ کر اپنے وطن واپس جانے کی درخواست کر دی ہے۔