𝘊𝘳𝘪𝘤𝘬𝘦𝘵 𝘭𝘦𝘷𝘦𝘳 804

𝘊𝘳𝘪𝘤𝘬𝘦𝘵 𝘭𝘦𝘷𝘦𝘳 804

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from 𝘊𝘳𝘪𝘤𝘬𝘦𝘵 𝘭𝘦𝘷𝘦𝘳 804, Sport & recreation, Karachi, Bahawalpur.

26/03/2026

🔥 The Wait is OVER! PSL 2026 Kicks Off Tonight! 🏏 Who are you rooting for?
​Trending Hashtags




















10/02/2026

بس یار ھم جیت گئے 😂🤣

07/02/2026

رانا فہیم اشرف تیرا کوئی جوڑ نہیں ❤️❤️
لو یو ہو گیا شہزادے
دل جیت لیے پوری قوم کے ❤️❤️
آج عزت رکھ لی 🤲🤲

06/02/2026

ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے پہلے دن تین میچ کھیلے جائیں گئے ۔
پہلا میچ پاکستان اور نیدرلینڈ کے درمیان پاکستانی وقت کے مطابق دن 10:30 بجے شروع ہوگا ۔
دوسرا میچ ویسٹ انڈیز اور سکاٹلینڈ کے درمیان پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 2:30 بجے شروع ہوگا ۔
تیسرا میچ انڈیا اور یو ایس اے کے درمیان پاکستانی وقت کے مطابق شام 6:30 بجے شروع ہوگا 🏆
تمام کرکٹ اپڈیٹس کے لیے ہمارے ساتھ رہیئے گا شکریہ ☺️

04/02/2026

پاکستان نے T20 ورلڈکپ 2026 میں بھارت کے خلاف میچ کھیلنے سے انکار کر دیا ہے جس سے آئی سی سی کے حکام شدید پریشان ہیں۔ ڈپٹی چیئرمین عمران خواجہ کو بیک ڈور رابطوں کے ذریعے صورتحال کو سنبھالنے کی ذمہ داری سونپی گئی ہے، جبکہ بھارتی میڈیا اس فیصلے کو بڑے ڈرامے کی طرح پیش کر رہا ہے۔ صورتحال اس وقت مزید گرم ہو گئی ہے کیونکہ فینز اور بورڈز کے درمیان کشیدگی بڑھتی جا رہی ہے۔ 😁😁

04/02/2026

سیمی فائنل مقابلہ بھارت انڈر 19 مقابلہ افغانستان انڈر 19 🚨
اس نوجوان نے اپنے بھائیوں کو بھارتیوں کو ذلیل کر کے صرف ایکسر کے ساتھ دھو ڈالا ہے 🥵⚠️
۔
لگتا ہے پڑوسیوں کو اج شکست کا سامنا کرنا پڑے گا افغانیوں کے ہاتھ سے

03/02/2026

آسٹریلیا اور پاکستان کی ٹیمیں لاہور سے کولمبو پہنچ گئیں ❤️

03/02/2026

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے پہلے طاقت کا اصل امتحان شروع ہو چکا ہے 🚨
آئی سی سی کو ریونیو کی فکر پڑ گئی پاکستان کے بغیر ورلڈ کپ پھیکا لگنے لگا 😏

پاکستان نے دو ٹوک پیغام دے دیا ہے دباؤ میں آ کر کوئی فیصلہ نہیں کریں گے ❌

بھارت کے خلاف میچ تب ہی ہوگا جب بنگلہ دیش کو واپس ٹورنامنٹ میں لایا جائے
تمام میچز سری لنکا میں کروائے جائیں 👌...

01/02/2026

عالمی نمبر 2 آسٹریلوی ٹیم کو پاکستان کی ٹیم نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 111 رنز سے تاریخی عبرتناک شکست دے کر 2018 کے بعد دوسری مرتبہ ٹی ٹوئنٹی میں کلین سویپ کر دیا۔ باؤلنگ اور بیٹنگ دونوں میں کمال کر دیا۔ بیٹنگ میں صائم ایوب، بابر اعظم اور شاداب کی شاندار اننگز کے بعد باؤلنگ کی باری آئی تو شاہین اور محمد نواز چھا گئے۔ محمد نواز نے 4 اوورز میں 18 رنز دے کر 5 آسٹریلوی بیٹرز کو ٹھکانے لگایا، جبکہ شاہین نے اپنا پرانا جلوہ دیکھاتے ہوئے 2 شاندار یارکر پر کپتان مچل مارش اور میتھیو شارٹ کو کیلن بولڈ کر دیا۔ شاہین نے 3 اوورز میں 16 رنز دے کر 2 وکٹیں اپنے نام کیں۔ ابرار احمد اور نسیم شاہ نے بھی ایک ایک وکٹ اپنے نام کیں۔ صائم ایوب کی کارکردگی اعلیٰ ترین رہی اس سیریز میں۔

01/02/2026

Pakistan hit 200 for the first time in men's T20Is against Australia 🔥

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Bahawalpur?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Karachi
Bahawalpur