Sohail AhMad
ژوند، مينه، ، محبت، ورورولي، اتفاق ,امن ، خوشالې، وطن ♥
جنت د مور د پښو قدمو لاندې دی
I love My family
سپېنې سپېنې مه واېه که ژوند کوې
تشہ دعا درتہ شو کولی بسسس!!
ازاد امیدوار
ڈیر ده افسوس خبره ده الله دی ظالمان تباه کړي
11/01/2021
میلے کپڑے پلاسٹک کے جوتے
سیمنٹ کے تھیلوں کی جائے نماز مشقت سے تھکا بدن
کام کا ٹائم
اس محنت کش کے پاس بھی نماز چھوڑنے کے سب بہانے اور معاشرے میں رائج عذر تھے۔
عجب بندہ مومن ہے کہ سب عذر ایک طرف رکھ کر اپنے رب سے ملاقات کیلئے کھڑا ہوا کہ
اللہ تو جانتا ہے یہی میری اوقات ہیں یہ میرے حالات ہیں۔
*✍🏻کوئی یہ کیسے سوچ سکتا ہے، حساب نہیں ہوگا؟ وہ بخشا جائے گا؟ یاد رہے حساب دینا ہو گا۔ ایک ایک آہ کا، آنسو کا، تڑپ کا، بے حسی کا اور بے رحمی کا۔ حقوق اللّٰہ کے بعد حقوق العباد کا معاملہ بہت سخت ہے۔ افسوس یہ بات کچھ لوگ بھلائے بیٹھے ہیں۔۔!*🔥
Click here to claim your Sponsored Listing.