18/08/2026
ضلع باجوڑ کے نوجوان ٹیلنٹڈ فٹبالر حارث خان کو خیبر پختونخوا انڈر 17 فٹبال ٹیم کیمپ کے لیے منتخب کر لیا گیا ہے۔
ھم انکو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ہمارے نیک تمنائیں اور دعائیں اپکے ساتھ ہے۔کہ اللہ تعالیٰ اپکو مزید کامیابیاں عطا فرمائے تاکہ قومی سطح پر بھی باجوڑ اور پاکستان کا نام روشن کرے۔ آمین
Best Wishes For Upcoming ⚽💝👏