04/10/2024
😢😢😢
Sports complex
04/10/2024
😢😢😢
30/09/2024
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
باجوڑ زلمی کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ حیات محمد یوسف زئی روڈ ایکسڈنٹ میں اس فانی دنیا سے رخصت ہوگئے۔
اللّٰہ پاک مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ۔
😭😭😭
30/08/2023
Asia Cup campaign begins in style! 💪
4️⃣ wickets for Shadab Khan as Pakistan achieve their third-highest margin of victory in ODIs ✨
|
26/08/2023
Congratulations! Top-ranked ODI side 🙌
|
اسلام علیکم
انشاءاللہ آج بروز اتوار بعد نماز مغرب جامع مسجد معشوق خان (مرحوم) واقع باجوڑ سپورٹس کمپلیکس میں ممتاز عالم دین مولانا جمال الدین صاحب خصوصی خطاب فرمائے گے ۔تمام سپورٹس مین شرکت فرمائیں ۔
27/05/2023
ڈسٹرکٹ باجوڑ انٹر ڈسٹرکٹ سینئر ٹرائلز میچز کیلٸے باجوڑ کے چاروں ٹیموں کے 15 رکنی سکوڈز کا اعلان کردیا گیا. ڈسٹرکٹ سپورٹس افسر تاج محمد وزیر کے ساتھ میٹنگ کے بعد شیڈول جاری ہونے کے بعد میچز شروع کی جاٸیگی سب کھلاڑیوں سے التماس ہے کہ وہ اپنے اپنے ٹیمز نوٹ کرلیں۔ ہر میچ 50 اورز پر مشتمل ہوگا۔اور ہر ٹیم تین میچز کھیلنگے جس میں سبٹیٹوٹ کو بیٹنگ اور بولینگ کا موقع دیا جایئگا تاکہ کسی کو کوئی گلہ نہ رہے.جس نے بیٹنگ پر ٹراٸلز دے ہے۔وہ صرف بیٹنگ کرسکینگے۔اور جس نے بالینگ پر ٹراٸلز دے ہے۔وہ صرف بالینگ کر سکینگے۔کوٸی بھی بیٹسمین کو بالینگ کرنے کی اجازت نہیں ہونگے اور نہ کسی بالر کو بیٹنگ کرنے کی اجازت ہوگی۔
09/11/2022
Pakistan beat New Zealand by 7 wickets 🙌
|
31/08/2022
باجوڑ پرئمیر لیگ ٹرافی کونسی ٹیم اپنے نام کریگا
اپنے رائے کمنٹس کے زریعے دئے۔
31/08/2022
بی پی ایل سیزن ٹو میں شامل ٹیموں کے کپتانوں اور اونرز کا بی پی ایل ٹرافی کیساتھ گروپ فوٹو۔
31/08/2022
ڈی پی او باجوڑ عبدالصمد خان،رکن قومی اسمبلی گل ظفر خان،اے ڈی سی نصیر خان کا باجوڑ سپورٹس کمپلیکس میں باجوڑ پریمئیر لیگ کے ٹرافی اور کٹ کی تقریب رونمائی میں شرکت کیلئے آمد کے موقع پر استقبال کیا جارہاہے۔