16/05/2024
آئی پی ایل کو ادھورا چھوڑ کر پاکستان کے خلاف سیریز کے لیے جانے والے انگلینڈ کےکھلاڑیوں کی واپسی پر سابق بھارتی کپتان سنیل گواسکر سیخ پا ہوگئے اور کھلاڑیوں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کردیا 😜
ist match
15/05/2024
انجوائے تو ایسے کر رہا: 🫵
« جیسے ٹی 20 انٹرنیشنل کا کامیاب ترین کپتان ہو 🫡
« جیسے ٹی 20 انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ ففٹیز ہوں 🫡
« جیسے رضوان کے ساتھ 3000 رنز پارٹنرشپ کے بنائے ہوں 🫡
« جیسے رضوان کے ساتھ 100 رنز کی پارٹنرشپ 10 بار کی ہوئی ہو 🫡
« جیسے ایک اوور میں 4 چھکے لگائے ہوئے ہوں 🫡
« جیسے آئرلینڈ میں سیریز جیت لی ہو 🫡
چائے اور آئرلینڈ کا موسم انجوائے کرتا ہوا "بابر اعظم" 😌☕♥️
Hamza Khan
12/05/2024
Watch Pakistan’s upcoming T20 series schedule & time table
Watch a special report
https://www.facebook.com/worldsportscric/videos/983459086809804/