Khushal Ground

Khushal Ground اب سیٹی بجے گی کھیل جمے گا ۔۔۔

Congratulations team Pakistan.Goldon Boy Wajahatullah .Rizwan Ullah Awan
19/09/2026

Congratulations team Pakistan.
Goldon Boy Wajahatullah .
Rizwan Ullah Awan

19/09/2026

Oman....World Cup Qualifiers 2026 Tournament
🏆 DAY 1 RESULTS | LANCE COMPETITION 🏆

🥇 1st — Pakistan 🇵🇰
🥈 2nd — Qatar 🇶🇦
🥉 3rd — Iran 🇮🇷

Congratulations to all the teams👏

17/09/2026

انشاءاللہ کل TSL کا شاندار فائنل مقابلہ اتلان کلب اور چمپئن سٹار کے درمیان ہونے والا ہے ۔ کرکٹ کے تمام فینز سے شرکت کی اپیل کی جاتی ہے۔

ARE YOU READY ______ FOR BLL SEASON 3 ۔۔۔ انشاءاللہ اس دفعہ نئے انداز میں ہوگا ۔ صرف 20 ٹیمیں اور 4 گروپ ۔۔۔ ہر گروپ میں...
06/09/2026

ARE YOU READY ______
FOR BLL SEASON 3 ۔۔۔

انشاءاللہ اس دفعہ نئے انداز میں ہوگا ۔ صرف 20 ٹیمیں اور 4 گروپ ۔۔۔ ہر گروپ میں 5 ٹیمیں اور ہر گروپ سے 2 ٹیمیں کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کریں گے ۔

اپ لوگوں کی کیا رائے ہیں اس دفعہ اگر اکتوبر کے بجائے مارچ اور اپریل میں ہوجائے تو کیسا رہے گا۔

اس سے پہلے ایک جونیئر ہارڈ بال ٹورنامنٹ پھر بی ایل ایل۔۔ انشاءاللہ

Rizwan Ullah Awan
Abd Ur Raxxaq Jr.

27/07/2026

BCA
انتظامیہ بکاخیل کے سرزمین پر پہلی مرتبہ
لارہا ہے ہارڈ بال علاقائی کرکٹ ٹورنامنٹ ۔ انشاءاللہ

کرکٹ میں غلطی تسلیم کرنا بڑے کھلاڑی کی پہچان ہوتی ہے ۔ اسماعیل وزیر جیسے برینڈ کھلاڑی نے ثابت کردیا کہ وہ صرف بیٹسمین نہ...
27/07/2026

کرکٹ میں غلطی تسلیم کرنا بڑے کھلاڑی کی پہچان ہوتی ہے ۔
اسماعیل وزیر جیسے برینڈ کھلاڑی نے ثابت کردیا کہ وہ صرف بیٹسمین نہیں بلکہ ایک اعلی سپورٹ مین ہے۔

یہ کہانی بلکل BLL کے ساتھ مشابہت رکھتی ہے کیونکہ بی ایل ایل میں کفایت سے بلکل ایسی غلطی ہوئی تھی جس پر انہوں نے بڑے پن کا مظاہرہ کرکے معافی مانگ لی جس کو کمیٹی نے تسلیم کرکے معاف کردیا تھا ۔ لیکن کچھ پلئیر اپنی غلطی کو غلطی ہی نہیں سمجھتے اور خود کو بہت مغرور سمجھتے ہیں جس کی وجہ سے وہ پلیئرز تماشائیوں کے نظروں میں گر جاتے ہیں۔
لہذا یہ میسج ان جوان پلیئر کیلئے ہیں کہ خود کو سپر اسٹار سمجھتے ہیں لیکن گیم اصول سے ناواقف ہیں۔

14/06/2026

BAKAKHEL CRICKET ACADEMY

Address

Malik Zal Korona
Bannu Cantonment

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khushal Ground posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category