KPK Sports
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from KPK Sports, Sports, Bannu.
24/06/2025
Sibghat Wazir
بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم
انتظار کی گھڑیاں ختم❤️شائقین کرکٹ کیلئے بڑی خوشخبری۔۔۔
تمام کرکٹ سے محبت کرنے والے شائقین کے چہروں پر مسکراہٹ لانے کیلئے اور علاقے میں امن اور محبت قائم کرنے کے لئے ہم لا رہے ہیں اپ لوگوں کیلئے ایک بڑا ایونٹ جسمیں پورے پاکستان کے کسی بھی علاقے کی ٹیم اس میں حصہ لے سکے گی۔
یہ ٹورنامنٹ کسی ایک فرد کا ٹورنامنٹ نہیں نا ہی یہ کسی ایک گاؤں کا ٹورنامنٹ ہے بلکہ یہ پورے علاقے کی خوشی کی خاطر بنایا گیا ہے ۔
ہم تمام شائقین کرکٹ سے اپیل کرتے ہیں کہ ہمارے ساتھ تعاون کیجئے اور بلا وجہ کے جھگڑے ون ویلنگ اور ہوائی فائرنگ سے اجتناب کرے تاکہ یہ ٹورنامنٹ خوبصورتی کے ساتھ اپنے اختتام تک پہنچ جائے۔ شکریہ۔
ٹیم کنفرمیشن کیلئے فون یا وٹساپ پر رابطہ کرے۔
طماس جدون وٹساپ نمبر
03445241695
کال نمبر
03305910609
ماسٹر صبغت اللہ وٹساپ نمبر
03439377407
Sibghat Wazir
دے کلی کشلئ مزدیگر ماشااللہ #ڈھنڈی والی بال
14/01/2025
فٹبال ٹورنمنٹ بمقام ڈھنڈی کلہ جاری
09/06/2024
انشاءاللہ ایک نئی تاریخ رقم کریگی پاکستان ٹیم مسلسل 11 انٹرنیشنل مقابلوں میں ناقابلِ شکست
جیت بہت بہت مبارک ہو پاکستانی شاہینوں
😍👏✌🏻✌🏻💪🏻👏Pakistan volleyball
23/05/2024
پیج فالو کریں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
253506
29/09/2024