05/03/2026
حسن جلال جس کی عمر 13سال ہے اور 13سال کی عمر میں آج اس نے اپنے نئے انداز سے لیفٹ آرم اینڈ رائیٹ آرم بولینگ کرکے بڑے بڑے بیٹسمنوں کو پولین کی راہ دیکھائ چار اور میں چار وکٹیں لیے اور 23رنز دیے
حسن کی عمر اور دونوں ہاتھوں سے بولینگ کرنا یقینا اس عمر میں کوئ اور نہیں ہوگا
ینگ اینرجیٹک پلیر
10/02/2026
شکاری فیملی سے تعلق رکھنے والے روح علی نے انٹر یونیورسٹی ٹورنامنٹ میں تباہی مچا دی
سپر اور میں صرف گیارہ رنز کا دفاع کیا جو ہر کسی کی باس کی بات نہیں
چیتا
06/02/2026
الحمدللہ پشاور نے اپنی بادشاہت کو برقرار رکھتے ہوۓ فائنل میں فاٹا کو شکست دی
Weldon captan Anjum
06/02/2026
نیشنل گیمز میں پشاور نے نوشہرہ کو تاریخ کا بدترین شکست سے دو چار کیا
سیمی فاینل میں پشاور نے پہاڑ جیسا ٹارگٹ دیا 20 اورز میں 264 رنز
پشاور نے آسانی سے نوشہرہ کو شکست دیا اور فاینل کیلیے کولیفائ کرلیا ہے
04/02/2026
#فاٹا ریجن بنوں ڈسٹرکٹ ۔۔۔۔
#پی سی بی چیلنج کپ #ڈی سی اے بنوں فاٹا ریجن
#جونئیر شکاری کرکٹ کلب کے کپتان #انجم عطریف اور نائب کپتان #جلال خان #جونئیر شکاری کے #فاسٹ باولر #ولید وزیر بھی ٹیم کاخصہ ہیں ۔۔ تینوں کھلاڑی #جونئیر شکاری کے لئے کھیلتے ہیں ۔۔
ماشاء اللہ تینوں سلیکٹ ہوگے ۔۔۔
نیک تمناوں اور بہترین پرفارمنس دینے کی دعا ۔۔۔
26/01/2026
بڑے میچ کا بڑا کھلاڑی پہلے بولینگ میں اور پھر بیٹینگ میں کمال کی گیند بازی اور کمال کی اننگز کھیلی
بولینگ میں سات اور میں تین شکار کیے
اور پھر بیٹینگ میں 89 رنز کی ناٹ اوٹ اننگز کھیلی اور ٹیم کو میچ جیتوایا
Aj ka sikander Rooh Ali 🚩🏏