PSL 2023 live

PSL 2023 live

Share

09/06/2024

آج کے بعد میں میچ دیکھنے سےمکمل ریٹائرمنٹ لیتا ہوں😭

Match fix 😭

28/05/2024

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹی20 میچ بارش اور گیلی آؤٹ فیلڈ کے باعث 90 فیصد منسوخ ہونے کے چانس ہیں ۔

27/05/2024

اے دٸ عوندے ڈیوٹی چے مو کڑاٸ شواﺉ پہ دا گار می کے ایس وہ زہ کیس پہ اسلام أباد کے نوست واٸ😜😜

19/05/2024

اطلاع عام
15 جولائی سے 15 ستمبر تک مِیل اور فی مِیل سانپوں کے ملاپ کا وقت ہوتا ہے، اور سانپوں کی تقریباً تمام اقسام ہی اِن دو ماہ میں اپنے سامنے آنے والی کسی بھی چیز (انسان، جانور) پر حملہ کردیتی ہیں، ان دو ماہ میں شام سے لیکر اگلے روز صبح تک سانپ باہر نکلتے ہیں، سانپ زیادہ تر نمی والی جگہ یا ایسی جگہ جہاں پانی کھڑا ہو اُسکے کنارے پر موجود ہوتے ہیں، گاؤں کے لوگ ان دو ماہ میں خاص احتیاط کریں، رات کے وقت ٹارچ اپنے ہاتھ میں رکھیں اور نظریں زمین پر رکھیں، اگر خدا نہ کرے بلفرض سانپ آپکو ڈس لیتا ہے اور فوری طور پر طبی امداد کیلئے مقامی ڈاکٹر سے رجوع کریں، یاد رکھیں ان دو ماہ میں سانپ انسانوں پر باقاعدہ حملہ آور ہوتے ہیں لہٰذا خود بھی احتیاط کریں اور اپنے بچوں کا خاص خیال رکھیں، رات کو ہر صورت بچوں کو زمین پر نہ کھیلنے دیں راشیدجان لٹکوال ✅
اللّٰہ ہم سب کی حفاظت فرمائے 🤲🤲🤲
ثواب کی نیت سے یہ میسج اگے شیر کریں۔

Photos from PSL 2023 live's post 28/04/2024

بنو ہوید

20/04/2024

پانچ5سال بعد عمر توڑہ دیکھو یار بولینگ

16/02/2023


وېډيوشٸیر کڑٸ درسرہ پیج پالوکٸ او لٸیق کڑٸ

14/02/2023

پشاور زلمی فینس مبارک ہو😜😜😜پیج پالو

Photos from PSL 2023 live's post 14/02/2023

آج ہوگا انڈیا اور پاکستان سے بھی بڑا میچ جس کو سب کا تھا انتظار
آج راک سٹار محمد عامر اور ٹک ٹک نمبر ون بابر اعظم امنے سامنے ہونگے
PSL 2023 live follow

13/02/2023

𝐩𝐚𝐬𝐡𝐚𝐰𝐫 𝐳𝐥𝐦𝐞 𝐯𝐬 𝐤𝐚𝐫𝐚𝐜𝐡𝐞 𝐤𝐢𝐧𝐠𝐬 𝐦𝐚𝐭𝐜𝐡2
𝐩𝐦 𝐬𝐡𝐚𝐦 /7;00; 𝐯𝐞𝐝𝐢𝐨 𝐬𝐡𝐞𝐫 𝒑𝒂𝒈𝒆 𝒇𝒐𝒍𝒍𝒐𝒘

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Bannu?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Kandahar
Bannu
28100