Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars – they help me earn money to keep making content that you love.
Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars.
Saqib Junior14
Pakistan international Hockey player 🇵🇰🏑
{Jersey No🎽18} 💕🫴🏑 https://vm.tiktok.com/ZSeE6jDec/
26/05/2024
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Malik Yasir Jangi Khel, Pir Rahman
قومی ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ کل 15 مئی سے اسلام آباد میں شروع ہوگا یہ کیمپ نیشن کپ کے لیے لگایا گیا ہے اس میں کل نو ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں پاکستان کے پول میں ملائشیا فرانس اور کینیڈا شامل ہیں جبکہ دوسرے پول میں کوریا نیوزی لینڈ اسٹریا پولینڈ اور ساؤتھ افریقہ کی ٹیمیں میں شامل اس ٹورنامنٹ میں ٹاپ ٹیم پرولیگ کے لیے کوالیفائی کرے گی اگر پاکستان پرولیگ کہ لئے کوالیفائی کرتا ہے پاکستان کو ہر ٹیم کے ساتھ ایک سال میں کم از کم 30 میچز کھیلنے کو ملیں گے جس سے پاکستان ہکی بہتری کی طرف گامزن ہو سکے گی💞🇵🇰🏑
Click here to claim your Sponsored Listing.